US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سلح افراد نے پی کے نوسے منتخب ہونے والے ایم پی اے ارباب جہاندادکے گھرپراندھا دھند فائرنگ کی.
وزیراعظم کےدفترکےقریب مظاہرین اور پولیس کےدرمیا ن جھڑپیں،100پولیس گاڑیاں94دکانیں اوردرجنوں کاروں کو نقصان پہنچ چکا ہے.
3نوجوانوں کو کپواڑہ کے علاقے نوگام، ایک کو پلوامہ کے علاقے شوپیاں میں تلاشی کے دوران شہید کیا گیا.
چھوٹے ریموٹ کنٹرول طیارے بھی ملے جنھیں اپنے ہدف پر زہریلی گیس کا چھڑکاؤ کرنے کیلیے استعمال کیاجانا تھا.
،فارورڈ بلاک سے جمہوریت کو نقصان ہوگا،احتساب کی آڑمیں انتقام برداشت نہیں کرینگے،خورشیدشاہ
افغان فوج کی تربیت، اسپیشل آپریشنز اور بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کیلیے بھی اضافی امریکی فوج کی ضرورت ہوگی۔
سما بازار کے مقام پر فوجی قافلے پر شدت پسندوں نے صبح 7 بجے حملہ کیا ‘ زخمی اہلکار پشاور منتقل
14ویں منتخب قومی اسمبلی کے اسپیکروڈپٹی اسپیکرکیلیے ووٹنگ3جون کوہو گی،پنجاب اسمبلی میں قائدایوان کا انتخاب6جون کوہوگا
القاعدہ کمزورہورہی ہےلیکن اب بھی افغانستان اورپاکستان میں موجودمحفوظ پناہ گاہوں سےحملوں کی صلاحیت رکھتی ہے، رپورٹ.
امریکی سرمایہ کاری کیلیے برطانیہ کا یورپی یونین کے ساتھ جڑا رہنا ضروری ہے.