صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عوامی جمہوریہ چین پاکستان کاہمسایہ بھی ہےاوردوست بھی ہے۔عالمی سطح پردونوں ملکوں کےمفادات میںبھی خاصی ہم آہنگی موجودہے
سرکاری محکموں کی تھرمیں بے حسی،بد انتظامی،کرپشن، فرض ناشناسی،قحط اوراموات کےتسلسل نےبربادی کی الم ناک تاریخ رقم کی ہے۔
نئے افغان صدر اشرف غنی کے اب تک کیے گئے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کرزئی حکومت کے بالکل برعکس سوچ کے حامل ہیں۔
معاشرے میں کمزور اور بے بس طبقات پر ظلم و زیادتی بڑھ رہی ہے، یہ کلچر ریاست کے وجود کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
حکمران ڈیموکریٹک پارٹی8برس بعد سینیٹ کی حکمرانی سےمحروم ہوگئی،یہاں ری پبلکنز نے 36 میں سے22 نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔
بھارت کی موجودہ انتہا پسند حکومت بھی ایک منصوبہ بندی کےتحت پاکستان کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا کواستعمال کر رہی ہے۔
اہل وطن نے سانحہ واہگہ کے باوجود دہشت گردی کو کلی طور پر مسترد کردیا جس کا پرجوش نظارہ واہگہ پر پریڈ میں قوم نے دیکھا
رواں سال سب سے زیادہ پولیو کیسوں کی تصدیق قبائلی علاقوں میں کی گئی جہاں 130 بچے پولیو وائرس کا شکار ہوئے
پٹرول میں کمی کی قیمت کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہیے‘ عوام حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں‘ صرف دعوے اور نعرے کافی نہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان آج بھی کرکٹ کی دنیاکی ایک بڑی قوت ہےحالانکہ کئی برسوں سےپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہورہی۔