صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سانحہ واہگہ بارڈر نے سارے پاکستان کو سوگوار کر دیا ہے، شہدا کی لاشیں کراچی سے خیبر تک پہنچی ہیں۔
ہماری عقلمندی کی داستانیں بھی اب عالمی ریکارڈ کی کتابوں میں درج ہونی چاہئیں کہ باران رحمت سیلابوں کا باعث بنتی ہے۔
عسکریت پسندوں کا نیٹ ورک کراچی،کوئٹہ،لاہورتک پھیلا ہوا ہے،یہ اس لیےہوا ہے کہ صوبائی حکومتوں نےاپنا کردار ادا نہیں کیا۔
زرعی ماہرین کے مطابق پاکستان واحد ملک ہے جس میں زرعی مداخل پر جی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے۔
افغانستان کو دوبارہ عدم استحکام سے دوچار ہونے سے بچانے کے لیے عالمی قوتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پورے ملک میں دکھائی دینے چاہئیں۔
فلسطینی عوام کئی عشروں سے کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی مقبوضہ ریاست کو آزادی حاصل ہو۔
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بجائے لیت و لعل، ٹال مٹول یا سیاسی صورتحال کی ابتری کو بطور عذر پیش کرنا افسوس ناک ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جو دہشت گردی ہو رہی ہے اس کی وجہ افغانستان ہے کیونکہ وہاں دہشت گردوں کو پناہ مل رہی ہے۔
مطیع الرحمن نظامی پر نسل کشی، قتل و غارت، تشدد اور ریپ کے الزامات عاید کرتے ہوئے سولہ مقدمات قائم کیے گئے تھے۔