صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی منصوبہ ساز طالبان گروہوں سے مذاکرات کر رہے ہیں تا کہ افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کا قیام ممکن ہو سکے۔
وزیراعظم من موہن سنگھ نے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے قبل افضل گورو کو پھانسی دے کرعوامی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔
نومبر 2012ء میں افراط زر کی شرح 6.9 فیصد تھی جو جنوری 2013ء میں 8.1 فیصد ہو گئی۔
کراچی کی ہولناک صورتحال کو سپریم کورٹ کے درد مندانہ انتباہ کے تناظر میں دیکھا جائے تو خاصی اعصاب شکن ہوتی جا رہی ہے۔
او آئی سی کے اعلامیے میں کنٹرول لائن پر ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان کے عوام کو امن کی ضرورت ہے جس کے بغیر ترقی اور خوشحالی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان کو ڈروم حملوں پر واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے تاکہ عوام کو پتہ چل سکے کہ اصل صورتحال کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر اپنے اقدامات سے یہ درست ثابت کر رہے ہیں کہ وہ الیکشن منصفانہ اور شفاف کرانے کے لیے کوشاں ہیں
روشنیوں آج کل ٹارگٹ کلرز،بھتہ خوروں ، انتہا پسندوں اور فرقہ وارانہ ہلاکتوں میں ملوث عناصر کے رحم و کرم پر ہے۔
حالیہ بارشوں میں متعلقہ محکموں کی غلفت و لاپرواہی کے باعث ملک بھر میں کئی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔