US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ کے آئینی فریضے پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی
طالب نے ایک سندھی اخبارکے لیے اردو میں یہ مضامین تحریر کیے ہیں جو اب پاکستان فشر فوک فورم نے کتابی شکل میں شایع کیے ہیں
افغانستان کی کل آبادی اس سال کے ایک تخمینے کے مطابق 43,858,449 ہے جب کہ اس آبادی کی 49.51 فیصد خواتین پر مشتمل ہے
ایک امدادی کارکن کا خیال ہے کہ ماں نے اپنی جان بچانے کے بجائے بچی کی جان بچانے کے لیے بچی کو دور پھینکنے کی کوشش کی تھی
سکھر میں روزانہ بجلی کا بند ہونا معمولی کی بات ہے مگر جب بجلی جاتی ہے تو آپریشن سمیت تمام کام معطل ہوجاتے ہیں
بلوچستان کی پہلی جمہوری حکومت 70ء کی دہائی میں نیشنل عوامی پارٹی کی قائم ہوئی۔
صدر ٹرمپ ایران کی ایٹمی تنصیبات کو مکمل تباہ کرنے کے بیانیے پر قائم ہیں
کراچی کا شمار دنیا کے جدید اور عالمی معیار کے مطابق شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کے تناظر میں بہت پیچھے ہے۔
محکمہ محنت کی بنیادی ذمے داری ہے کہ وہ دکان سے لے کر بڑے کارخانے تک میں کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کرائے
ڈاکٹر جعفر احمد 1984سے 2017 تک تقریباً 33 سال کراچی یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز سینٹر سے وابستہ رہے