صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میرے سامنے ایک ایسی نئی کتاب پڑی ہے جسے دلکشا بھی کہا جا سکتا ہے ، دل افروز بھی اور ایمان پروربھی ۔
پہلے امریکا نے رواں برس کے طلوع ہوتے ہی وینزویلا کے صدر ( مادورو) اور اُن کی اہلیہ کو رات کے اندھیرے میں گرفتار کرکے امریکا پہنچا دیا ۔
اسرائیل اور بھارت گٹھ جوڑ خاصے گہرے بھی ہیں اور کسی سے مخفی بھی نہیں ۔
بنگلہ دیش میں12 فروری کو ہونے والے معرکہ آرا پارلیمانی انتخابات اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں
اب الحمد للہ ہماری زندگیوں میں ایک بار پھر رمضان المبارک آ چکا ہے ۔ 2026 کا رمضان شریف۔آج ماشاء اللہ دوسرا روزہ ہے۔
امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے اپنی طاقت کے زعم میں اور کسی بھی عالمی لیڈر کے مشورے کے بغیر ، از خود، پچھلے سال ستمبرمیں ’’بورڈ آف پِیس‘‘ تخلیق کر ڈالا ۔
سانحہ ترلائی نے جشنِ بسنت کو گہن لگا دیا۔ سارا ملک ہنوذ سوگوار ہے ۔
کہا جارہا ہے کہ اِن انتخابات کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی جیتے یا بی این پی ، دونوں ہی پاکستان کے مفاد میں بہتر ہوں گی
خون کی ندی ظالم شیخ حسینہ واجد کو لے ڈُوبی
ماہِ فروری کے پہلے ہفتے پنجاب کی وزیر اعلیٰ، محترمہ مریم نواز شریف ، نے لاہور میں میلہ بسنت منانے کا اعلان کررکھا ہے ۔