صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزمہ ملازمت کے 3 ماہ مکمل ہونے کے بعد منصوبہ بندی کے تحت وارداتیں کرتی تھیں، پہلے بھی گرفتار ہوچکی ہے، پولیس
معطل کیے گئے چاروں اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے، ایس ایس پی ساؤتھ
ملزم کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس گرفتار ملزم سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے، ترجمان پولیس
حکام کی مجرمانہ غفلت، لاپروائی اور بے حسی کی وجہ سے علاقے میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے، شہریوں کا شدید برہمی کا اظہار
مقتول کی شناخت بائیو میٹرک کی مدد سے 36 سالہ عالم زیب کے نام سے کی گئی جو اتوار سے لاپتہ تھا
پولیس افسران کے انٹرویوز، پریس کانفرنس، پوڈ کاسٹ میں شرکت کی وجہ سے سرکاری پالیسی کی غلط تشریح ہورہی ہے، مراسلہ
زیر تعمیر عمارت جماعت اسلامی کی ہے، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 16 سالہ لڑکا زخمی ہوا، جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، چھیپا حکام
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم اسامہ پہلے ہی گرفتار ہیں، پولیس
ڈاکو اپنے ساتھ ہتھوڑا بھی لے کر آئے تھے، جس کے ذریعے دکان کا شیشہ توڑا اور قیمتی موبائل فونز لے گئے