US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جمہوریت صرف احتجاج کے حق کا نام نہیں بلکہ فرائض کی ادئیگی نہ کرنے پر حق مانگنے کو جمہوریت کہتے ہیں۔
خواہش ہے کہ پاکستان کی جمہوریت اور نظام اِس قدر مضبوط ہوجائے کہ کوئی ایک دوسرے پر الزام نہ لگائے۔
جو بھی کہتا ہے درست کہتا ہے کہ خان صاحب خیبر پختونخوا میں پرفارم کریں اور ملک بھر کی عوام کا دل جیت لیں۔
یہاں تو خاندانی سیاسی پارٹیاں،خاندانی حکومتیں کا راج ہے اور انتخابی عمل ڈنڈے، اسلحے اور چوردروازوں سے لوٹ لیا جاتا ہے۔
جے وردھنے 4، 3 برس اور کرکٹ کھیل سکتے تھے مگر اِس کھلاڑی نے عظت کے ساتھ کرکٹ کو خیرباد کرنے کا فیصلہ کیا۔
اگر بل ادا نہ کرنے کی صورت میں آپکا کنیکشن کٹ جائے تو عمران خان سے شکایت کریں وہ ضرور اس حوالے سے دھرنا دیں گے۔
عمران خان صاحب میں یہ نہیں کہتا کہ نواز حکومت پاک ہے،لیکن کارکردگی تو آپ کی صوبائی حکومت کی بھی بہت اعلیٰ نہیں نہ۔
اب تک کے تجربات سے معلوم چلا ہے کہ جب بھی میرے عزیز ہم وطنو آتے ہیں میڈیا کو آرام کا موقع فراہم کردیا جاتا ہے۔
بگ تھری کی دو بڑی ٹیموں نے لیول ٹو اور تھری کے معاملات کو اِس شاندار انداز سے دبایا ہے کہ اِس کی نظیر ملنا بھی مشکل ہے
2014 کے انتخابات پر تو واویلا ہورہا ہے مگر1970ء کے سوا کونسا الیکشن ہے جس میں دھاندلی کاسب ہی جماعتیں اقرار نہیں کرتیں