صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ظلم تب تک جاری رہیگا جب تک اس ملک کا عام آدمی فرعونیت کے سامنے کھڑا نہیں ہو جاتا۔
اگر ہم ابھی تک اس کو سمجھ نہیں پائے تو خدارا اپنی زندگیوں کو کربلا کے عملی درس کے مطابق ڈھالیں
میاں صاحب پتا نہیں ایک بات ہمیشہ ذہن سے نکال دیتے ہیں کہ بادشاہ لوگوں کے دلو ں میں نہیں رہ سکتے۔
چندخاندان ہم پرسیاست ایسے کرتے ہیں جیسے عوام کوئی کیڑے مکوڑے ہوں اوراسمبلی میں بیٹھ کر وہ عوام پرکوئی احسان کررہے ہیں۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اس ملک کو سیاستدان تو بہت میسر آئے لیکن لیڈریا رہنما جتنے ملے وہ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔
دونوں فریقین معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے بجائے تھرڈ ایمپائر کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
رمضان جیسا بابرکت مہینا گزارنے کے بعد عید کے تہوار کا ایک الگ لطف و سرور ہے۔
رمضان المبارک کا اصل پہلو تو ’’صبر و برداشت‘‘ ہے جو بدقسمتی سے ہم بھلا چکے ہیں
خدا نے مسلم اُمہ کو ہر طرح کے وسائل سے نوازا ہے اِس کے باوجود دنیا ہم سے لے کر کھاتی ہے اور ہمیں ہی آنکھیں دکھاتی ہے۔