صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کسی خاتون نے اﷲ کے حکم کا ذکر کیا تو اسے یہ کہہ کر مدافعت پرمجبور کرنے کی کوشش کی گئی کہ ’’مذہب کارڈمت استعمال کریں‘‘۔
کوئی بھی تبدیلی، اتفاق ِرائے سے ہوسکتی ہے یا پھر امپائر یعنی الیکشن کمیشن کرسکتا ہے۔
خٹک صاحب کوسوو میں بھی تعینات رہے ہیں، انھوں نے وہاں کے کئی دلچسپ واقعات بڑے خوبصورت انداز میں تحریر کیے ہیں۔
28مئی کے چند روز بعد سہ پہر کو پرائم منسٹرصاحب اسلام آباد سے باہر کسی سڑک کا معائنہ کرنے کے لیے گئے۔
ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ناقابلِ تسخیربنانے کا فیصلہ میاں نواز شریف کا اپنا فیصلہ تھا۔
آج کے 18سے28سال تک کے نوجوان توایٹمی دھماکوں کی حقیقت، اہمیّت اور افادیّت سے ہی بے خبر ہیں۔
بہت سے سینئر افسروں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی آخری تنخواہ سے کم تنخواہ پربھی پرائیویٹ سیکٹر میں نوکریاں قبول کی ہیں۔
مظلوم فلسطینیوں کے مکان ملبے کے ڈھیر بن چکے ہیں جن کے نیچے سے پھول جیسے بچوں کے لاشے نکالے جارہے ہیں۔
حکومت ان سے صرف وفاداری چاہتی ہے، ان کی ایمانداری ، پیشہ وارانہ اہلیت اور اعلیٰ تربیت نہ حکومت کی ترجیحات میں ہے۔
اندھے عقیدت مندوں کے لیے تو دلائل اور حقائق بے معنی ہوتے ہیں۔