US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد انعام یوسفزئی
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد سینئر ترین جسٹس اعجاز انورچیف جسٹس مقرر ہونے کا امکان ہے
پی ٹی آئی کے نئے صوبائی صدرجنیداکبر نے صوبائی سطح پر پارٹی کے کئی اہم رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے بھی کیے ہیں، ذرائع
درخواست انصاف لائرز فورم کے معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، آئی جی کے پی کو فریق بنایا گیا ہے
پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی، استغاثہ کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصلہ
کے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ملبے تلے دبنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک 18 سالہ لڑکی دوسری 12 سالہ لڑکی اور ایک 10سالہ لڑکا شامل ہیں
برہان موٹروے پر احتجاج ختم کرنے پر مشتعل ہونے والے کارکنوں نے وزیراعلیٰ کی گاڑی کا گھیراؤ بھی کیا
پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ نے مراسلے میں کہا کہ اگست میں ملزمان کی بڑی تعداد بری ہوئی یا سزائی کم ہوئیں
ملزمان نے پیسکو کے ایس ڈی او کو یرغمال بنا کر حجرے میں تشدد کیا تھا، عدالت کا گرفتاری کا حکم