US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی اوراسرائیلی پالیسیوں سے پہلوتہی کرنے والے ممالک جیسے شام،لیبیا،تیونس اورعراق کوپہلے ہی نشانِ عبرت بنادیا گیاہے۔
ہمیں اپنے معاشروں کو نئے سرے سے ترتیب دینا ہو گا۔ اپنے رہن سہن اور طور اطوار کو بدلنا ہو گا۔
تاریخ پرنظر ڈالیں تو اس بداعتقادی کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں ملتی۔ عقلی جواز سرے سے ہے ہی نہیں۔کوئی سائنسی شہادت نہیں ملتی۔
بھارت کے اندر یہ شورش ہمیں ایک نادر موقع مہیا کرتی ہے۔
حضور نے ایک بھرپورزندگی گزاری، اتنی بھرپورکہ بعض اوقات عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ آپ اتنا کچھ ایک دن میں کیسے کر لیتے تھے۔
ایران مخالف ہمسایہ ریاستیں ایران سے براہِ راست ٹکر لینے کی ہمت و سکت نہیں رکھتیں۔
مرتے وقت کوئی اس بات پر نہیں پچھتاتا کہ اس نے زیادہ گھر کیوں نہیں بنائے۔
بھارتی فوج نے لیپا، جورا اور باغ ویلی پر بھی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
عین ممکن ہے امریکی آئین میں کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر سفید فام اکثریت ٹرمپ کو صدر رکھنے میں کامیاب ہو جائے۔
بھارت کی بڑھتی فوجی صلاحیت سے خطے اور خاص کر ہمارے پاکستان کے لیے چیلنجز بہت بڑھ گئے ہیں۔