US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوئٹہ،خضدار،گوادر اور کراچی کو ملک کے اوپری حصوں سے ملانا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے تھی۔
کسی بھی بڑے فورم پر کشمیر کی بات کرنا گناہِ عظیم بن گیا تھا لیکن اب کشمیر پر ہر چھوٹے بڑے فورم پر بات ہو رہی ہے۔
جنگ کا اعلان کرنے یا جنگ کی منظوری دینے کے علاوہ جو سب سے بڑا اختیار ہے وہ یہی صدر کے مواخذے کا اختیار ہے۔
ایرانی انقلاب کے بعد ملک جس راستے پر گامزن ہے اس میں پیچھے ہٹنے کا کوئی آپشن سرے سے ہے ہی نہیں۔
مائنڈ سیٹ کی بے شمار جہتیں ہیں کیونکہ ہیومن نیچر بہت ہی پیچیدہ ہے، ہر انسان اپنے اندر ایک کائنات ہے۔
یہ کانفرنس ان مسائل کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے
بل کے پارلیمنٹ سے پاس ہوتے ہی سارے بھارت میں ہلچل مچ گئی جو جلد ہی احتجاج،مظاہروں اور فسادات میں بدل گئی۔
مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بعد کوئی سنجیدہ کوشش نہ کی گئی کہ حالات کو سدھارا جا سکے۔
ایک سو چالیس سے زیادہ افراد ان ہنگاموں کی وجہ سے لُقمہ اجل بن گئے۔
کیٹس ’’گے اسپتال‘‘ تو آتا جاتا رہا لیکن اُس کے سر میں تو شاعری کا سودا سمایا ہوا تھا۔