صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
بظاہر ملاقات کے لیے کوئی ایجنڈا نہ ہوتے ہوئے بھی حکومتی ٹیم نے اپنے ایجنڈے پر سب شرکاء کو اعتماد میں لیا۔
خدا کرے دہلی جانے والے مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنما بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے بچھائے جال میں نہ آئیں۔
فطرت ،نیچر یا قدرت چاہے اسے کسی بھی ٹائیٹل سے پکارا جائے،بے رحم ہے اور بہت Efficientیعنی مستعد ہے۔
بھارت کوجناب نریندرمودی کی ناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں کی وجہ سے آزادی کے بعدسے اب تک کی بدترین کساد بازاری کاسامنا ہے۔
موجودہ صورتحال میں پاکستانی قیادت کو بہت سوچ سمجھ اور غیر معمولی مہارت سے قدم اٹھانے ہوں گے۔
سیاسی سفارش کے ذریعے جولوگ اپنی پسند کی جاب حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں وہ میرٹ کی دھجیاں اڑا کر ہی منزل پاتے ہیں۔
انسان کو تو بنایا ہی ایسا گیا ہے کہ ملے ملائے بغیر وہ گھُٹن کا شکار ہو جاتا ہے۔
پاکستان کے دونوں اطراف یعنی مشرق و مغرب میں اہم نوعیت کی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔
جب سے یہ وبا شروع ہوئی ہے کبھی ایک دن میں اتنی اموات نہیں ہوئیں جتنی اب روزانہ کی بنیاد پر ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستان آنے سے پہلے دو دن بھارت کا دورہ کیا۔