US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت کے وزیرِاعظم مودی اور چین کے صدر جناب شی جی پنگ کے درمیان یہ دوسراغیر رسمی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔
اصل میں یہ وہی ٹرمپ ہے جس نے الیکشن کے بعد کہا تھا کہ میں پاکستان کو انڈیا کے ذریعے سارٹ آؤٹ کروں گا۔
یمنی حوثی قبائل نے اِس حملے کی ذمے واری قبول کرلی۔
اسلام سر فروشوں کا، سر کٹوانے والوں کا، جانیں نثار کرنے والوں کا دین ہے۔
ہماری بہادر افواج پچھلی کم و بیش تین دہائیوں سے اپنے اندرونی بیرونی دشمنوں کے ساتھ نبرد آزما رہی ہیں۔
افغانستان میں امن ہو جانے سے ہم اپنی بہادر افواج مغربی سرحد سے واپس لا سکتے ہیں۔
جو قومیں،گروہ یاافراد اپنے ماضی اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھتے ان کا مستقبل غیر یقینی ہوتا ہے۔
بھارت نے 1971 سے پہلے تو بظاہر یہ پوزیشن لیے رکھی کہ کشمیر نہ تو بھارت کا ہے اور نہ ہی پاکستان کا۔
اس وقت کی کشمیری قیادت اور بھات کے اندر بہت سے مسلمانوں کو قائد کی بات کے مقابلے میں سیکولر انڈیا زیادہ بھلا لگا۔
ہمیں ایران کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ خدا کرے یہ جنگ کسی طرح ٹل جائے۔