US
صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
پی ایس ایل 11
رائے
لوگ اپنی زندگی‘ اپنی جان کو خطرے میں کیوں ڈالتے ہیں؟ شاید یہ لوگ زندگی کی قدر سے واقف نہیں ہیں۔
زندگی گزرے کل کا نام بھی نہیں‘ زندگی بس آج ہے اور جس کا آج ضایع ہو گیا دنیا میں اس سے بڑا خسارے کا کوئی سوداگر نہیں۔
خوش‘ مخلص اور ہمدرد‘دنیا میں انسان کے ہر مرض کی دوا انسان ہوتے ہیں۔
میں ہم قدم کمیونٹی کی بات کر رہا تھا‘ ہم ایک خاندان ہیں اور اس خاندان میں عاطف نواز کی طرح ہر شخص ایک کہانی ہے۔
ہم اگر حضرت عمر فاروقؓ کی شخصیت کو دو لفظوں میں بیان کرنا چاہیں تو ’’عدل فاروقی‘‘ لکھ دینا کافی ہو گا۔
آپ سانحہ موٹروے کے ذمے داروں کو بے شک سزائے موت دیں لیکن انھیں سرعام لٹکا کر پورے ملک کو بیمار نہ کریں۔
یہ کون لوگ ہیں اور یہ روز چاند چڑھا کر تھک بھی نہیں رہے اور کیا ہمارے فٹے منہ کا وقت اب بھی نہیں آیا؟
خاتون ڈاکوئوں کی منتیں بھی کر رہی تھی لیکن دنیا میں انسان سے بڑا درندہ کوئی نہیں ہوتا۔
ہم نے اگر اس پر بھی جم کر کام کر لیا تو مجھے یقین ہے یہ ایک قدم پاکستان کے سارے قرضے اتاردے گا۔
ہم آخر کب تک چاند پر بیٹھ کر عینکیں بدل بدل کر چاند تلاش کرتے رہیں گے‘ ہم آخر کب تھکیں گے؟