صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
این اے 153 بہاولپور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالے دیوان عاشق بخاری کو جعلی ڈگری کی وجہ سے نااہل قرار دیا گیا۔
عید سے قبل قربانی ممکن نہیں، حکومت لچک کا مظاہرہ کرے، امیر جماعت اسلامی
صنعتکار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، انہی کی بدولت ملکی ترقی ممکن ہے، خرم دستگیر
عوام دشمن سنگین وارداتوں کی سرپرستی وزیراعلٰی پنجاب کے گھر سے کی جاتی ہیں، طاہر القادری
ڈی چوک جیسی کئی دھرنیاں اور جلسیاں عمران خان کے 400 کنال کے بنی گالہ محل میں سما سکتی ہیں، وزیر مملکت پانی و بجلی
میپکو کی ٹیم بجلی کاٹنے شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچی تو ان کے ملازمین نے انہیں ادا شدہ بل دکھا دیئے۔
نوازشریف جلدی نہ چلے جانا، پیغام پھیل رہا ہے، چاہتے ہیں پوری قوم جاگ جائے، سربراہ تحریک انصاف
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی قائم کردی۔
دونوں جماعتوں نے مک مکا کیا کہ پہلے تمھاری پھر ہماری باری، تم ہمیں تنگ نہ کرنا ہمیں تمہیں نہیں کرینگے، عمران خان
سب سے مشکل فرنٹ لائن پر تعینات دستوں کامورال،آپریشنل تیاری لائق تحسین ہے، جنرل راحیل شریف