صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کے سی سی اے کے انتخابات آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے، پروفیسر اعجاز فاروقی اور ندیم عمر پینلز میں مقابلہ متوقع۔
جب دیگر الزام یافتہ کھلاڑی کھیل سے وابستہ ہوسکتے ہیں تو پھر سلیم ملک کو بھی رعایت ملنی چاہیے،راشد لطیف
چند برس قبل اختلافات کے سبب عہدہ چھوڑنے والے وقاریونس کو ایک بار پھر چیف کوچ بنانے کی تیاریاں جاری
چیئرمین بورڈ نے ملاقات میں پابندی ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دی، سلیم ملک
4 مئی سے تیاریوں کا آغاز ہوگا، جونیئر ورلڈ کپ کھیلنے والے 10 پلیئرز کو نظرانداز کر دیا گیا
پی ایچ ایف نے پی او اے عارف حسن گروپ کے ذریعے شرکت کی تصدیق کر دی
راؤنڈ 16 میں یاسر خان، محمد عابد عثمان رفیق، محمد عابد، شہزاد خان، احمد چوہدری اور ہیرا عاشق بھی سرخرو رہے۔
رضوان خان نے 2 گول داغے، طلحہ تنویر، عاطف اور رضوان بھی گیند کو جال تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔
چیئرمین کا عہدہ رسمی،منتخب شدہ چیف ایگزیکٹیو معاملات سنبھالے گا،سیٹھی
سابق کپتان شعیب ملک، وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور پہلے سے نظر انداز عبدالرزاق ابتدائی فہرست میں بھی جگہ نہ بنا سکے