کوئٹہ میں چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

ویب ڈیسک | Dec 16, 2025 02:33 PM |

سامان اور گاڑیوں کو تحویل میں لے کر  کسٹمز ایکٹ، 1969 کے تحت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے