صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک سال میں 41 کروڑ کے شیل، سی سی ڈی کو 1 ارب 33 کروڑ کی گی اضافی گرانٹ دی گئی
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے
ملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 69 کھرب 82 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں
وزیراعلی نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیے، صوبائی کابینہ نے 48 ارب خسارے کے بجٹ کی منظوری دی۔
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی
اسکیم کا مقصد تاجروں کو ایف بی آر کی مبینہ ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنا اور ں ٹیکس نظام میں شمولیت کی ترغیب دینا ہے
خیبرپختونخوا میں تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے میں قانونی سقم ہے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبرپختونخوا
شہر میں ٹرانسپورٹ، پانی، نکاسی آب، انفراسٹرکچر اور شہری سہولتوں کے متعدد منصوبے بنائے جائیں گے، مراد علی شاہ
عوام مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے
قومی معاونت کے باوجود سندھ نے اپنے آئینی حقوق اور ترقیاتی ترجیحات کے تحفظ کو یقینی بنایا، وزیر اعلیٰ سندھ
گزشتہ مالی سال کے 3 ارب روپے کے مقابلے میں نئے مالی سال کے لیے سبسڈی بڑھا کر 7 ارب 30 کروڑ روپے کر دی گئی ہے
فنانس بل میں سیکشن 113(1) کے تحت کم از کم ٹیکس کی شرح 0.25 فیصد سے بڑھا کر 0.5 فیصد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے
بجٹ میں صنعتی انقلاب کا فقدان رہا، حکومت نے صنعتی انجمنوں کی تجاویز پر عمل نہیں کیا، تاجر رہنما
تاجر برادری عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں جماعت اسلامی کا ساتھ دے، امیر جماعت اسلامی
بجٹ میں ایکسپورٹرز کے ساتھ کراچی کے لیے بھی کچھ نہیں ہے، کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگا، زبیر موتی والا
الیکٹرک موٹر سائیکل، رکشوں، گاڑیوں اور بسوں پر موجودہ رعایتی نظام اگلے سال بھی برقرار رہے گا، وفاقی وزیر خزانہ
سوشل میڈیا سے کمانے والے 5 فیصد ٹیکس ادا کریں گے، ، ڈاکٹروں، انجینئرز سمیت دیگر پروفیشنلز پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہے
درآمدی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے، شیخ وقاص اکرم
ایم کیو ایم نے کراچی کیلیے مختص ترقیاتی فنڈز کو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر قرار دے دیا، گورنر شپ کا بھی مطالبہ
فنانس بل 2026 کے ساتھ سالانہ بجٹ کھاتے بھی سینیٹ میں پیش کیے گئے
چھوٹے دکان داروں کو خریداری پر ودہولڈنگ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی، بجٹ میں تجاویز
ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی کا ہدف 3 ارب 45 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
حکومت نے آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات کے شعبے اور فری لانسرز کو اثاثہ قرار دیا ہے
بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر عائد 9 فیصد سرچارج بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
حکومت سے کوئی توقع نہیں، بجٹ میں عوام کے لیے کسی قسم کا ریلیف نظر نہیں آ رہا، بیرسٹر گوہر
بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، نواز شریف کی ہدایات
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور آئی ایم ایف سے بجٹ کی تیاری میں معاونت اور ساتھ دینے پر اظہار تشکر
بلاول بھٹو کو نائب وزیراعظم، وزیر قانون اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے منایا جس کے بعد وہ بجٹ اجلاس میں شرکت کیلیے آئے
حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ہے جس میں سے 8,054 ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص ہوں گے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنی بجٹ تقریر میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑی کمی کا اعلان کریں گے، ذرائع
ٹرانسپورٹ سیکٹر پیٹرولیم مصنوعات کا سب سے بڑا صارف رہا جہاں کھپت میں 6.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
صوبائی سطح پر غربت کی شرح سب سے زیادہ بلوچستان میں 47 فیصد جبکہ پنجاب میں سب سے کم 23.3 فیصد ریکارڈ کی گئی
حکومت نے مختلف شعبوں کو ریلیف دینے اور ٹیکس نظام میں بعض تبدیلیوں کی تجاویز آئی ایم ایف کے سامنے رکھی ہیں
محکمہ صحت نے بجٹ کیلیے اہم تجاویز حکومت کو ارسال کردیں، جس میں ہیلتھ سیکٹر کے لیے اربوں روپے کی تجویز دی گئی ہے
حکومت نے پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو بتدریج ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے
نئے بجٹ میں 60 سے 70 غیر ضروری پابندیاں ختم ہوں گی، ذرائع
اخراجات کم کرنے کے لیے سفر سے پہلے کی منصوبہ بندی سب سے اہم مرحلہ ہوتا ہے ، ایکسپرٹس
چاہے گھر بڑا ہو یا چھوٹا، چند سوچ سمجھ کر کی گئی تبدیلیاں اسے مکمل طور پر بدل سکتی ہیں
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات ایکٹ، سیلز ٹیکس فراڈ، کسٹم ایکٹ 1969 اورسیلریز اینڈ الاؤنس ایکٹ میں ترمیم منظور
بجٹ میں تنخواہ دار، پینشنرز، مزدور اور پسماندہ طبقات کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری
پنجاب حکومت کی جانب سے 5300 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے
کے پی حکومت نے نئے مالی سالی کے بجٹ میں مجموعی طور پر دوہزار 159 ترقیاتی اسکیموں کے لیے 323 ارب روپے مختص کیے ہیں
ٹیرف اور خام مال کی ڈیوٹیوں میں کمی کے ذریعے ایکسپورٹرز کو فائدہ پہنچا کربرآمدات بڑھائی جائیں گی، بریفنگ
پانی پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں، بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ترقیاتی اخراجات کے لیے 433 ارب روپے مختص، جاری اخراجات کا تخمینہ 1800 ارب روپے لگایا گیا ہے
ان اخراجات میں بھارت کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کا کوئی خرچ شامل نہیں کیا گیا
ماہرین تعلیم نے اس فیصلے کو تعلیم دوست اقدام قرار دیا اور کہا کہ اساتذہ اور محقیقین کی جانب سےخیرمقدم کیا جائے گا
کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے کے فور منصوبے کی مد میں محض 3.2 ارب روپے مختص کرنا ناکافی قرار دیا گیا
حکومت چھوٹے کسانوں کو قرض دے گی، کسٹمز ڈیوٹی ختم یا کم کی گئی ہے، اس طرح کی اصلاحات 30 برس میں پہلی بار ہوئیں، محمد اورنگزیب