صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاہور، کراچی، حیدر آباد سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بیشتر بازار اور بڑی مارکیٹیں مکمل بند
حکومت اور ایس آئی ایف سی پاکستان اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں
اس احتجاج میں تمام تاجر تنظیمیں، صنعت کار، چھوٹے تاجر، برآمدکنندگان، ٹرانسپورٹرز اور مارکیٹوں کے نمائندے شامل ہیں
وفاقی وزیر خزانہ امریکی حکام کے ساتھ دوطرفہ تجارتی معاہدے کے لیے سرگرم ہیں اورواشنگٹن سے اعلامیہ جاری ہونے کا امکان ہے
حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں، ایف بی آر کو ملے اختیارات فی الحال استعمال نہیں کیے جائیں گے، تاجر رہنما
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.38 فیصدبڑھنے کے بعد مجموعی سالانہ شرح منفی 1.61 فیصد پر آگئی ہے
خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ٹیکس قانون سازی پر بزنس کمیونٹی کے تحفظات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی
ملکی جاری کھاتہ اس سے قبل مالی سال 2011 میں 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم جناب علی پرویز ملک کی ازبکستان کے سفیر جناب علی شیر توختایف سے ملاقات
رواں ہفتے کے آغاز سے بازار حصص میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد دکھائی دیا
آئی ایم ایف کو پانی ذخیرہ کرنے کے سیس کی تجویز پر بہت سے اعتراضات ہیں، ترجمان وزارت خزانہ
زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 19 ارب 95 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
کمیٹی پاکستان کے شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی
رواں ہفتے کے آغاز سے بازارِ حصص میں ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان جاری ہے
پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او کی صدر نایب بوکیلے سے سان سلواڈور میں ملاقات، ڈیجیٹل کرنسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سیکرٹری فنانس کی بریفنگ
کاروبار کے اختتام پرانٹرنینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 284روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فرنیچر کی پیداوار 58.09 فیصد کم، شوگر سیکٹر کی پیداوار 14.30 فیصد سکڑی
خزانہ ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کردی
ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز کیلیے نہیں، بڑے صنعت کار سیلز ٹیکس کے معاملے پر گرفتار نہیں کیا جائے گا،
ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم کے تحت ٹیکسٹائل و کاٹن درآمدات میں 61 فیصد جب کہ برآمدات میں صرف 7.22فیصد کا اضافہ ریکارڈ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ کمزور رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ بڑھکر 288روپے کی سطح پر آگئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 3ہزار 365ڈالر کی سطح پر آگئی
اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان توانائی کے شعبے میں خودکفالت کی راہ پر گامزن ہے
گزشتہ روز بھی بازار حصص میں تاریخ ساز تیزی دیکھی گئی تھی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا
چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر اظہار تشویش، پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ
ہدف حاصل کرنے میں ناکامی پر مالی تعاون کم کردیا جائے گا، اداروں کیلئے اب بقا کافی نہیں، وسائل کا موثر استعمال بھی دکھانا ہوگا
کراچی میں صرف ذخیرہ شدہ چینی فروخت ہورہی ہے جس کی وجہ سے قیمت مزید بڑھ سکتی ہے، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
ایف بی آر کے اختیارات کا انکم ٹیکس سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس میں وضاحت
کرپٹو پالیسی کے ذریعے امریکا جیسی عالمی طاقت کے ساتھ پاکستان کے معاشی تعلقات میں مزید بہتری آئی
پاکستان میں اقتصادی استحکام کی رفتار کو حوصلہ افزا اور ماحولیاتی اصلاحات میں پیشرفت قابل ستائش ہے، ماہر بنیکی
نافسا کا مقصد عالمی معیار کے مطابق جدید زرعی نظام متعارف کرانا ہے
معاشی اصلاحات، سفارتی پیشرفت نے پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے پرکشش بنا دیا
ایف بی آر کی رواں مالی سال کے دوران 8.45 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی ہوئی
26 ارب روپے کا منافع محض اکاؤنٹنگ ہنر مندی کا نتیجہ تھا، وزارت خزانہ کی وضاحت
26 لاکھ ٹن چینی ذخیرہ ہوچکی ہے، مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو تو ہول سیل میں چینی فی کلو 150 پر آجائے گی، ہول سیل گروسرز
عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مقامی م ارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھنے کا رجحان جاری
بڑے شہروں میں چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، وفاقی دارے نے اعداد و شمار جاری کردیے
ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر پالیسیوں کی بدولت عالمی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیوں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے
رواں ہفتے کا آغاز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شان دار تیزی کے ساتھ ہوا تھا، جس میں انڈیکس کی نئی نلند ترین سطح ریکارڈ ہوئی تھی
فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ویتنام نے پاکستانی چاول، ٹیکسٹائل مصنوعات اور چمڑے کے سامان میں گہری دلچسپی ظاہر کی
ملک میں مہنگائی کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی، وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی صنعتی شراکت داری کو مزید تقویت ملی ہے
پاکستان اپنے بٹ کوائن ذخائر سے ڈی فائی کے ذریعے آمدن حاصل کرے گا
رٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن 20 اگست تک سنگین غفلت، بدانتظامی یا مجرمانہ عمل کے ذمہ داروں کا تعین کرے گا