صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین، ہانگ کانگ، جنوبی کوریا، جاپان اور ترکیہ نمایاں رہے
شرح سود 6 فیصد تک لائی جائے تاکہ صنعتوں کو مسابقتی مالیاتی ماحول میسر آسکے، تھنک ٹینک
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک جاری کردی، گزشتہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح میں 2.68 فیصد اضافہ ہوا
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کیلیے واشنگٹن روانہ ہوگئے، معاملات طے ہونے کا امکان
شوگر مافیا حکومتی رٹ کو مسلسل چیلنج کررہی ہے جس کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 963روپے کی سطح پر مستحکم رہی
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 25پیسے کی کمی سے 286روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
دو طرفہ تجارت میں معدنیات، ٹیکسٹائل، زرعی مصنوعات، آلات جراحی، چاول، چینی، پیاز، کھجور کی تجارت کا وسیع امکان ہے
ریکوڈک منصوبے کو اس شراکت داری میں مرکزی اہمیت حاصل ہے
حالیہ مہینوں میں شرح سود میں کمی ہوئی، موجودہ حالات میں شرح سود تبدیل نہ کرنا دانشمندی
سی پیک کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا، دوسرامرحلہ صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر مرکوز ہے، وفاقی وزیر
ڈاکومنٹس مکمل ہونے کے 15 دن کے اندر چارجنگ اسٹیشنز کا لائسنس جاری کر دیا جاتا ہے، ایم ڈی نیکا
چینی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے اگر ہے بھی تومہنگے داموں مل رہی ہے، شہری
وفاقی حکومت کی جانب سے چینی بجلی گھروں کو 5.1 کھرب روپے کی ادائیگیاں
بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 23ڈالر کم ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس 3340 ڈالر کی سطح پر آگیا
نئے فریم ورک کا مقصد اکاؤنٹ کھولنے کا عمل آسان، معیاری بنانا اور دستاویزات کے تقاضوں کو معقول بنانا ہے، اسٹیٹ بینک
ٹی سی پی کے مطابق بھارت اور اسرائیل سے سفید چینی کی درآمد پر پابندی ہے
چیئرمین ای کیپ ملک بوستان نے ڈالر مزید سستا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا
ایس آئی ایف سی کی بدولت ملک کی فارماسیوٹیکل صنعت کی برآمدات 457 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
پاکستان کی درجہ بندی میں یہ بہتری بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین
جے ایل ایل نے آگاہ کیا ہے کہ وہ دوران خدمات حاصل کی گئیں تمام رقوم واپس کرنے کے لیے تیار ہے، نج کاری کمیشن
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 46 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
قانون کے غلط استعمال یا شکایات کی صورت میں وزیر خزانہ کو کمیٹی میں طلب کریں گے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ
معاملات بہتر کررہے ہیں، نئے افسر بھرتی کرلیے، پہلے والے میٹرک پاس تھے، بینک کے صدر کا کمیٹی میں بیان
دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون علاقائی استحکام اور معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں معاون ثابت ہوگا
وعدوں سے انحراف اور ناقص منصوبہ بندی نے شمسی توانائی کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا
اگرہنڈی حوالہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہاتوڈالر کی قیمت 250 روپے تک بھی گر سکتی ہے، چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن
معاہدے پر پاکستان کے سیکریٹری تجارت اور افغانستان کی جانب سے افغان ڈپٹی وزیر تجارت نے دستخط کیے
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کے دام 46روپے کے اضافے سے4081روپے ہوگئے
پاکستان میں بنگلا دیشی مصنوعات کے فروغ کے لیے سنگل کنٹری نمائش کا انعقاد کیا جائے گا، محبوب العالم
قرض ادائیگی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 10 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور
پاکستان کو مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 2.45 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی
پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو بلال بن ثاقب کی جنوبی امریکی ملک کے صدر سے ملاقات
عوامی معاملہ ہو تو کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف اجازت نہیں دیتا، سرمایہ داروں پر وہ ناراض نہیں ہوتا؟ جنید اکبر
امریکا کی جانب سے اضافی ٹیرف عائد کرنے سے ایشیائی ممالک کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، رپورٹ اے ڈی بی
نصف حصہ پرانے قرضوں کی مدت میں توسیع پر مشتمل،13 فیصد ترقیاتی منصوبوں کیلیے استعمال
سرمایہ کار بولی کا 85 فیصدر ایئر لائن میں لگانے کیلیے اپنے پاس رکھے گا
مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے پر برقرار رہی
مہنگی چینی خرید کر سستی فروخت نہیں کر سکتے، مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
پٹرولیم لیوی 100 روپے تک بڑھ سکتی ہے، مہنگائی سے عوام کی قوت خرید مزید متاثر ہوگی
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار200 روپے ہوگئی
پنجاب میں شوگر ملز، بروکرز، ہول سیلرز اور کریانہ مرچنٹس میں اختلافات کے باعث چینی بحران بڑھ گیا
ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی آسانی اور عالمی مواقع پیدا کرنے کی راہ ہموار ہو رہی ہے
معیاد نہ بڑھی تو جلد بازی میں اثاثے کوڑیوں کے بھاؤ بیچنا پڑ سکتے، صرف دوستو خیل قبیلے کے 52ارب کے اثاثے ہیں، تاجر
ایف بی آر نے 1300 سی سی سے کم انجن والی گاڑیوں کے مینوفیکچرر اور امپورٹرز پر لیوی کے نام سے 1 فیصد ٹیکس لگا دیا
الی سال 2025 کے اختتام پر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
وزیراعظم کے وژن کے مطابق تاجروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ویرفیج چارجزمیں بھی 50 فیصدکمی کردی گئی ہے، جنید انوار
ہم واضح کرتے ہیں کہ 19 جولائی کی ہڑتال پہلا قدم تھا۔ ہم خصوصی کمیٹی کی کارکردگی پر باریک بینی سے نظر رکھیں گے
گزشتہ مالی سال میں برآمدات کے حجم میں ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا