صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سونے کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
چھ ماہ میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے خاتمے اور نیا خودمختار ادارہ بنانے کی ہدایت
مجموعی اہم شرائط پوری،حکومت نے 2.4 کے بجائے 2.7 ٹریلین کا سرپلس دیا
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی رپورٹ میں مبینہ طور پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے
بین الاقوامی سطح پر پاکستان پر مضبوط اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت روپے کی قدر بڑھ رہی ہے
پاکستان کی سرمایہ مارکیٹ کو مضبوط بنانے میں بینکوں کا اہم کردار ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
پہلے مرحلے میں 40 ہزار بائیکس اور ایک ہزار رکشے جلد فراہم کیے جائیں گے، وفاقی وزارت خزانہ
پاکستان کے مالی خسارے اور سود اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ محصولات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
گزشتہ روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترسیلاتِ زر 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اختیارات کا استعمال شکایات کے ازالے کیلیے بنائی گئی کمیٹیوں کی رضامندی سے مشروط ہوگا
70 سے زائد شوگر ملوں نے سماعت موٴخر کرنے کی درخواست دی تھی، نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر کردی، سی سی پی
بازارِ حصص میں حالیہ تیزی گزشتہ ہفتے کی مثبت کاروباری فضا کا تسلسل ہے
سی پی پی اے کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہوگی
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں تیزی لانے کا وقت آ گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائننگ کمپنی Cnergyico کا امریکی کمپنی Vitol سے معاہدہ طے پا گیا
جولائی میں مجموعی طور پر 3.997 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ہوئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
سرکاری سطح پر فی کلو گرام چینی کی ہول سیل قیمت 170روپے ہے مگر ہول سیل میں چینی 172روپے میں فروخت ہورہی ہے
وسطی و جنوبی ایشیا میں بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس کا فروغ جاری رہے گا، وزیر مملکت
یو ایس ایکزم بینک نے منصوبے کے لیے بغیرکسی حدکے مالی تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 37 پیسے کمی سے 282روپے 50 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
معاہدے کے تحت امریکا سے کم ریٹ پر درآمدات اور پاکستانی مصنوعات کی برآمد پر 19 فیصد ٹیرف ہوگا، ذرائع
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 28 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں
دونوں ممالک کرپٹو اور بلاک چین کے شعبے میں باہمی تعاون کو وسعت دینے جا رہے ہیں، وزارت خزانہ
یکم تا 14 اگست جشن آزادی معرکہ حق کے تناظر میں منایا جائے گا، مراد علی شاہ
بھارت، ویتنام اور انڈونیشیا کے مقابلے میں ٹیرف کے معاملے میں نرمی برتی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اور متعلقہ وزارتوں کی تجاویز کی روشنی میں قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
اس عرصے کے دوران 14 ہزار 890 آئی ٹی کمپنیاں اور 7 ہزار 400 کال سینٹرز بھی رجسٹرڈ ہوئے ہیں، حکام
بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی، ترجمان اسٹیٹ بینک
زیراعلیٰ پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں 35 ایسے اقدامات شامل ہیں جن کے ذریعے عام شہری گرین کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 285روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی
افغانستان کی 4 مصنوعات پر 5 سے 26 فیصد ٹیکس رعایت دی جائے گی، پاک-افغان دوطرفہ تجارت میں اضافہ کیا جائے گا، ذرائع
جولائی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 233روپے تھی، اگست کے لیے گھریلو سلینڈر کی قمیت 2541 روپے 36 پیسے مقرر کردی گئی ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 303 ڈالر کی سطح پر آگئی
بین الاقوامی کنزیومر ہیلتھ کمپنی ہیلیون نے پاکستان میں 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
تجارتی ڈیل میںرکاوٹ دور،گوگل، میٹا، مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں کو فائدہ ہوگا
آئین کے تحت نئے فارمولے پر پانچوں حکومت کا اتفاق رائے لازمی ہے
سولر کمپنیوں نےدرآمد کی آڑ میں اوور انوائسنگ اور منی لانڈرنگ کی، فرضی کاغذات پر140 ارب کی بھاری رقم بینک میں جمع کی
چینی سرپلس ہونے پر برآمد ہوگی تو کسان کو گنے کے بہتردام مل سکیں گے، تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے ہوگا، ذرائع
پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بانڈز فلوٹ کرنے کا یہ بہتر وقت ہے تاہم فیصلہ حکومت کرے گی، جمیل احمد
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 323ڈالر کی سطح پر آگئی
گوو ڈونگ گروپ کا شمار چین کے مواصلاتی شعبے کی صف اول کی کمپنیوں میں ہوتا ہے
وفاقی وزرا نے مختلف غیر ملکی سفیروں کو معاشی اور توانائی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی
2برس کے دوران 12ارب 50کروڑ روپے مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کی نشاندہی کی گئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سےبھی کمی کا امکان ہے
اسکیم میں شفافیت اورٹیکس نظام بہتربنایا جارہا ہے، سکیم کے تحت 10فیصد خام مال بغیرمنظوری درآمد کیا جا سکے گا، ایف بی آر
غیرملکی سفارت کاروں کو بریفنگ کے دوران وزیرتوانائی نے توانائی کے شعبے میں دو تین ارب کی سرمایہ کاری کی دعوت دے دی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 46 پیسے کی کمی سے 282روپے 75پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
دورہ امریکا کے دوران پاک، امریکا ٹریڈ ڈائیلاگ پر حتمی بات چیت ہوگی