US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کاایک دستہ رسمی کارروائی پوری کرنے کیلئے ٹوکیو اولمپکس میں شریک اورکھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
پٹرول کی قیمت ایک روپے71 پیسے اضافے سے 119 روپے 80پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ٹرانسپورٹ کی بندش کے سبب شہریوں کو ویکسینیشن کرانے اور اسپتال جانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔
پُرامن افغانستان پاکستان کے لیے بھی سود مند ہے، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
بھارت میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی جب کہ بنگلادیشن میں 20 ہلاک اور 3 لاکھ بے گھر ہو گئے
اس پلاسٹک کے ذریعے غذا کو طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کےلیے مصنوعی کیمیائی مادّوں کی ضرورت نہیں رہے گی
انتخابی نتائج کے تجزیہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کئی نشستوں پر چند سو ووٹوں سے ہار گئی۔
اگربات عروس البلاد کراچی کی جائے تو اس وقت ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
سمانتھا ریمسڈیل کا منہ تین انچ چوڑائی اور ڈھائی انچ اونچائی میں کھل سکتا ہے، گنیز بک نے انہیں ورلڈ ریکارڈ سے نوازا ہے
تمام امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
یہ الزام لگایا گیا کہ انسپکٹر شرافت خان کے دور میں ٹیپو سلطان میں گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تھا۔
کام نہ کرنے والےافسران اپنا قبلہ درست کرلیں، عثمان بزدار
60 سالہ فرانسیسی خاتون نے مہارت کے ساتھ بیگ بدل دیا جس کے بدلے اب وہ پانچ سال جیل میں گزارے گی
اپنا حق سمجھتے ہوئے بلاوجہ ہارن بجانا اس قوم کا مزاج بن چکا ہے
ہم چاہتے ہیں افغانستان کی صورتحال مزید خراب نہ ہو کیونکہ ہم مزید افغان مہاجرین کی آمد کے متحمل نہیں ہوسکتے، ترجمان
لوگ اب فصل کی بجائے سنی لیون پر زیادہ دھیان دیتے ہیں، کسان
نذیر چوہان کو پنجاب اسمبلی لانے تک کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، پرویز الہٰی
منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے مزید گنجائش پیدا ہوجائے گی
مصری کھلاڑی رامادان درویش اور شاہ حسین شاہ کے درمیان مقابلہ منٹ 9 سیکنڈ تک جاری رہا
تیزاب کے اخراج سے درجنوں ملازمین کی حالت غیر ہوگئی جنھیں سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
صحت سہولت کارڈ سے صحت کے شعبے میں ایک نیا نظام تشکیل پا رہا ہے، وزیر اعظم
اندازہ ہے کہ یہ کیپسول کسی ’نیوٹراسیوٹیکل‘ یعنی دوا جیسی خصوصیات رکھنے والی غذا پر مشتمل ہے
ارباب غلام رحیم سندھ 2004 سے 2007 تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے ہیں
سفاک قاتل کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع، 12 مشکوک افراد زیر حراست
علی امین گنڈاپور اور شاہ فرمان قرآن پر ہاتھ رکھ کر مجھ پر کرپشن اور کمیشن لینا ثابت کریں، ہشام انعام اللہ کا چیلنج
مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت نے پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان میں بھی داخلی وخارجی سطح پر سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی متحرک ہوگیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں اپنی دس سالہ حکومت میں (ق) لیگ کو کوئی اہمیت نہیں دی۔
صدر صاحب میری پیشہ وارانہ اہلیت اور کارکردگی کے بارے میں کسی حد تک باخبر تھے۔
کچھ نجی چینلز اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جاری ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد پولیس
نجیب میقاتی کی بطور وزیراعظم پارلیمنٹ سے نامزدگی سے 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی
حیران کن ہے، خورشید شاہ ایک دن بھی جیل کے اندر نہیں رہے۔ ان کا سب جیل میں رہنا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، عدالت
عمران خان پیدائشی کرکٹر نہیں بلکہ پیدائشی لیڈر ہیں اس لیے وہ آج ملک کی قیادت کررہے ہیں، صارفین
ایف بی آر نے ٹیکس محتسب کے3 AEOI زونز کی جانچ پڑتال کے فیصلے کیخلاف اسٹے لے لیے۔
لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردیا گیا
ڈی آئی جی مقصود میمن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا
نوازشریف باہر سے تقریریں نہ کریں واپس آکر کیسز کا سامنا کریں، وزیرداخلہ
ریاست شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
سندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا ’’آبادی کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
صدر مملکت نے افغان صدر کا یہ رویہ دیکھا تو سیکریٹری خارجہ سے کہا کہ وہ افغان صدر کے الزامات کا جواب دیں
آنحضرت ﷺنے خانہ کعبہ میں مقام ِحجر کے پاس ان کو لے کر اعلان فرمایا کہ،زید آج سے میرا فرزند ہے۔
صرف ایک غلطی کروڑوں انسانوں کی بدقسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 کی بجائے 28 جولائی کو ہوگا
ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے، وفاقی وزیر
عوامی سرویز میں 44 فیصد ووٹر پی ٹی آئی کے حق میں، عمران مقبول ترین لیڈر
فرنچائزز کے ساتھ پی سی بی کی ٹیلی کانفرنس میں آئندہ سال ساتواں ایڈیشن قبل ازوقت جنوری، فروری میں کرانے پر اتفاق
سات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
عمران خان کے بعد ان کی جگہ کسی نے تو لینی ہے تو میں بھی وزیراعظم کی امیدوار بن سکتی ہوں، مہوش حیات
اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر حسین