US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیا یہ سچ نہیں ہے کہ بچوں‘ نوجوانوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں ہمارے ملک میں اضافہ ہو رہا ہے۔
جان ابراہم پہلی بار شاہ رخ خان کیساتھ فلم ’پٹھان‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
نر ہاتھی کو جھنڈ میں دو نر ہاتھیوں پر جنسی حملے کے بعد جھنڈ سے نکال دیا گیا تھا
کشمیری قیادت نے مودی کی نام نہاد کانفرنس میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا بھی مطالبہ کیا
کشمیری قیادت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بھارت پر ایک بار پھر عالمی دباؤ بڑھنے کے امکانات ہیں
عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز کو 7 دن میں معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم
منظوری اسٹیئرنگ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں دی گئی، نتائج کی تیاری بھی شروع، آئندہ کچھ روز میں جاری ہوں گے۔
پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی نے رقم کے تنازعہ پر معروف پراپرٹی ڈیلر میاں تاجدین کو قتل کردیا تھا۔
جرمنی کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے لیے تعینات نمائندہ خصوصی بھی موجود، آرمی چیف کا جرمن اسٹاف کالج کا بھی دورہ
جدید وینٹیلیٹرز مریض کو سو فیصد آکسیجن فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
فی تولہ سونا کمی سے 109300 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 93707 روپے کا ہوگیا
بورڈنگ اسکول 1899 سے 1997 کے درمیان تک چل رہا تھا
مہنگائی اور بے روزگاری نے ایسے زخم لگائے ہیں کہ عوام انھیں بھلا نہیں سکتے۔
میں نے ان کی ڈانٹ خاموشی سے سنی، بعد میں انھوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا۔
صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی
فرانس نے تکنیکی تعاون فراہم کیا ،فیٹف کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے اعلیٰ سیاسی سطح کی یقین دہانی کرائی۔
مقتول کی اہلیہ کے رمضان نامی شخص سے مبینہ طور پر تعلقات تھے۔
چکنائی اورکولیسٹرول سے پاک، غذائیت سے بھرپور ایک ناشپاتی روزانہ کھانے سے بہت سی جان لیوا بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے
شاہ رخ خان اور اکشے کمار اب تک صرف ’دل تو پاگل ہے‘ میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں
آج گندم کی صفائی روکی ہے 24 اور 25 جون کو پسائی روک دی جائے گی، فلور ملز ایسوسی ایشن
ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 950,768ہوگئی ہے، این سی او سی
فائبر آپٹک تار کی بدولت 511 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دو شہروں میں کوانٹم رابطہ کیا گیا ہے
سوئی ناردرن نے موقف اختیار کیا کہ اگر قمیت نہ بڑھی تو کمپنی کو نقصان ہوگا۔
داؤد یونیورسٹی کے نئے وی سی کے انتخاب کیلیے 10 امیدواروں کو انٹرویو کیلیے بلایا گیا ہے۔
فواد چوہدری کے مذکورہ بیان پر سندھ حکومت کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
اگر افغانستان کی قیادت اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہو تو پاکستان اس کا بہترین دوست ثابت ہو سکتا ہے۔
گھریلو صارفین کو گیس پہنچانے کی غرض سے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو 100 فیصد گیس کی ترسیل ختم کردی ہے، ترجمان
جام کمال اور سردار یار محمد رند کے درمیان جاری تناوٴ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔
فلم کی نمائش کیخلاف ایک مذہبی جماعت نے مظاہروں کی کال دی تھی، فلمساز
کاشف ضمیر کیخلاف جعلی سازی اور فراڈ کا مقدمہ درج تھا
وزارت خزانہ نے 3ہوائی اڈے اور 3اہم شاہراہیں رہن رکھنے کیلیے اجازت مانگ لی۔
سوئی سدرن کمپنی صوبے میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں بری طرح ناکام ہوگئی
ملک میں کوئی غربت نہیں، چیلنج کرتا ہوں میرے صوبے میں ایک غریب سامنے لاکر دکھائیں، وزیر دفاع
پالتوں کتوں کے مالک اور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس حکام
قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے تینوں نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
عثمان خان کاکڑ کو برین ہیمرج ہوا تھا اور وہ اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئے تھے
امن کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو آج ساری دنيا مثبت نگاہ سے ديکھ رہی ہے، شاہ محمود
فلورملز ایسوسی ایشن کا چوکر پر سیلز ٹیکس میں اضافہ بھی واپس لینے کا مطالبہ
آج کے یزیدیوں کے خلاف آگے بڑھ کر قربانی دینا ہوگی۔
امریکا رواں سال افغانستان سے بھی اپنی افواج کے انخلا کا اعلان کرچکا ہے جو ستمبر تک مکمل ہوجائے گا
مجموعی طور پر جیک ولڈر متھ نے 33رنز دیے جو پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ ہے۔
ملزم نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا، ملزم کو سزا دلانے کے لیے تھانے کے باہر خواتین نے احتجاج بھی کیا
کینڈیڈا اورس فنگس ایک متعدی بیماری ہے، جس کا علاج مہنگا اور مشکل ہے، ڈاکٹر
یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، ورلڈ بینک
اجلاس میں حکومت کے صرف 6 جب کہ اپوزیشن کے مجموعی طو پر 14 ارکان موجود ہیں
پنجاب حکومت نے جیلوں کے نظام میں دور رس اصلاحات کی ہیں، عثمان بزدار
ریلوے،زرعی ترقیاتی بینک سمیت پاکستان پوسٹ کو بھی پرائیوٹائز کرنیکی ضرورت ہے، مشیر برائے معاشی امور
ٹیم کی فلاپ پرفارمنس رہی، درست کمبی نیشن نہیں بن سکا، معین خان
اس بایو سینسر کو پوردوا یونیورسٹی نے تھری ڈی مشین سے چھاپا ہے جو ٹشوز کی تصاویر بھی لے سکتا ہے
لاشیں اٹھانے پر مامور ایمبولینس ڈرائیوروں کے ساتھ گزرے دردناک لمحات کی رُوداد