صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، ورلڈ بینک
لڑکی والوں سے تحائف کے نام پر رقم وصول کرنا، جہیز کا مطالبہ کرنا، اپنے لڑکے کی قیمت لگانا نہیں ہے؟
شریف برادران تو عبرتناک انجام کوجاپہنچے، وزیراعظم عمران خان صاحب! آج مظلوم انصاف کیلیے دربدر اوردھکے کیوں کھارہے ہیں؟
پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے ویکسینیشن کرانے کے لیے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
بابر اعظم پشاور زلمی کے خلاف میچ میں گیند لگنے سے زخمی ہو کر وکٹ پر گرگئے تھے
2018 میں 3 لاکھ 82ہزار ،ڈھائی سال میں 12 لاکھ 32 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے۔
بنائیے مٹھاس بھری ڈشز ہماری ترکیب کے ساتھ۔
وطن عزیز کی تعمیر میں لاکھوں مسلمانوں کا خون بہایا گیا۔
پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.40 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
پانچ سال میں ایک بار انھیں دھوکا دے کر ان سے جمہوریت کے نام پر ووٹ لیے جاتے ہیں، بس اتنا ہی ان کا جمہوری کردارہوتا ہے۔
ایم آئی ٹی کےماہرین نے دوائیوں کو مختصر کرنے کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد بڑی گولیوں کو کھانا آسان ہوجائے گا
بحمدللہ کورونا وائرس کا ملک گیر زور ٹوٹا، عوام نے اس طویل اعصابی و نفسیاتی اسیری سے نجات پر سکھ کا سانس لے لیا۔
گروہ کے 9 ارکان کو بنگلادیش جب کہ 2 کو بھارتی شہر بنگلور سے گرفتار کیا گیا
وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے
سفاک باپ بیٹی کو بھی قتل کرنا چاہتا تھا لیکن اسکول انتظامہ نے بچی کو ساتھ لے جانے سے منع کردیا تھا
بیان پر شدید ردعمل سامنے آنے پر رہنما نے یوٹرن لے لیا
فلسطینیوں کی قربانیوں کے صدقے آج یورپ اور امریکا کے عوام یہ جان رہے ہیں کہ دنیا میں فلسطین ایک قوم ہے۔
کراچی کی تاریخ کے بہادر کردار اور اس کی بہادری وذہانت کا دل چسپ قصہ، جسے فراموش کردیا گیا ہے۔
اگر اردو ھ کو حروف تہجی میں شامل نہ کیا جائے تو ساری بحث اور مرکب آوازوں کی حیثیت ہی یکسر مٹ جاتی ہے۔
ویب سیریز ’عورت گردی‘ میں جویریہ سعود سماجی کارکن شبنم کا منفی کردار نبھارہی ہیں
نوید علی اور ان کے والد احمد رانا عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے تھے
یو اے ای کی پچز اور کنڈیشنز ہمیشہ ہمارے لیے سازگار رہتی ہیں، سرفراز احمد
دن کے بارہ بج چکے ہوں گے یا پھر بجنے والے ہوں گے۔
نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ جاری رہی تو آج کے زرخیز خطے بنجر ہوجائیں گے
شہداء میں 31 بچے اور 9 خواتین شامل، 950 افراد زخمی، لوگوں کی نقل مکانی شروع، ہر طرف ملبے کا ڈھیر
تمام سرکاری اسپتالوں میں آپریشن کے لیے داخل مریض شدیدپریشان،درد سے کراہتے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
یہ وقت جذباتی تقاریر اور لاابالی دعوؤں کا نہیں بلکہ حقیقت کو سمجھنے کا ہے۔
کورونا وباء نے جہاں فاصلے بڑھائے ہیں وہیں ہمیں ایک دوسرے کے قریب بھی لایا ہے، برطانیہ
کیا یہ دہشتگردی نہیں کہ پناہ لینے والی بچی کا ریپ کیا جائے؟، جسٹس صلاح الدین پنہور
آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی
قرنطینہ میں کہیں بھی موجود مسلمان خاندانوں کو سحر و افطار میں حلال کھانا فراہم کیا جائے
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے، پی آئی اے
جمی شیر گل سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
صنعتی پیمانے پر تیاری سے اس ویکسین کی لاگت اور بھی کم کی جاسکتی ہے
افغانستان سے امریکی فوجی 11 ستمبر تک انخلا کرے گی
فی تولہ سونے کی قیمت 103900روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 89078روپے ہوگٸی
سرحد پار کرتے ہی سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا سمجھ سے بالاترہے، چیئرمین بورڈ ڈاکٹرعامراحمد
بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا، یورپی یونین اور سوئزر لینڈ کے شہریوں پر بھی پابندی عائد
ہم نے طالبان کو بارہا مذاکرات کا کہا کیونکہ یہ انکے مستقبل کا معاملہ ہے جس کا فیصلہ انہیں خود کرنا ہے، استنبول کانفرنس
عمران خان سے دیرینہ تعلق اور ایسا رشتہ ہے جو کمزور نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین
شہر میں موسم شدید گرم رہے گا،اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے،محکمہ موسمیات
انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، اگر انسانی وقار متاثر کرنا ہے تو کسی کے گھر کے باہر سے چینی لینے دیں، عدالت
اگر طالبعلم کووڈ کو گھر پر لے آئے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا، عاصم اظہر
سندھ ہائی کورٹ نے قانون سازی سے متعلق آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی
ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ 4 سال سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں
الخدمت فاؤنڈیشن بلا امتیاز رنگ و نسل،مذہب و فرقہ اور جنس انسانیت کی خدمت کرتی ہے۔
نویں، دسویں اور کالجز میں کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی، وزیرتعلیم سندھ
سال 2020ء میں پی آئی اے میں بہت ساری اصلاحات کی گئیں جن میں خسارے میں جانے والے روٹس میں کمی اور بندش شامل ہے
پاکستان لاغر ،کمزور، بیماریوں میں گھرا ہوا پڑا ہے اور ’’ کالے انگریز ‘‘ بچا کچا، رہا سہا بھی نوچ رہے ہیں، چوس رہے ہیں
ہمارے معاشی مسیحاؤں کو غربت زدہ، اور سوختہ سامانوں کے شب و روز پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔