صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
8 ستمبر کیلیے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 358 روپے 77 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، سہ ماہی کی مد میں اضافی رقم ستمبر، اکتوبر، نومبر کے بلوں سے وصول کی جائے گی
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 16 میں مزید ترمیم کردی، اسکریپ کی درآمد پر بھی بجلی یونٹ پر ٹیکس لاگو ہوگا
کمپنی 18 ستمبر کو پاکستان آٹو شو میں گاڑی کی قیمت کا اعلان کرے گی اور اسی روز بکنگ بھی شروع کردی جائے گی
سونے کی عالمی قیمت 24 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2400 روپے فی تولہ کم ہو گئی
ایس ای سی پی نے پاکستان کی بزنس ریڈی رینکنگ مزید بہتر بنانے کے لیے اہم متعلقہ اقدامات کی منظوری دے دی
بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت میں بہتری، صارف اعتماد اور استحکام کے اقدامات کی واضح توثیق کردی ہے
ڈیجیٹل انفورسمنٹ اور رسک بیسڈ ٹارگٹنگ سسٹم سے کسٹمز کلیئرنس اور تجارتی عمل میں شفافیت بڑھ رہی ہے۔
توانائی ذرائع، پانی کا استعمال اور مزدوروں کے حالات عالمی فیصلوں کاحصہ بن گئے
رواں سال 100 گاڑیاں آزمائشی بنیاد پر ایکسپورٹ ہونگی، پاکستانی و بنگلہ دیشی گروپ میں 5ہزار گاڑیوں کا معاہدہ طے ہوا ہے
گاڑیوں کے پاس مطلوبہ ڈیجیٹل انوائسز اور متعلقہ دستاویزات موجود نہیں تھیں
نئی ترمیم کے تحت غیر کلیئر یا غیر تصدیق شدہ رقم کو مزید چار مرتنہ جانچ سے گزارا جائے گا
نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ستمبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
گھریلو مالی صورتحال، قومی معاشی حالات، اور بے روزگاری بڑی وجہ ہیں، ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ پاکستان اور گیلپ پاکستان سروے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 39 ڈالر کے مزید اضافے سے 4ہزار 466ڈالر کی سطح پر آگئی
تیل کی درآمدات میں سالانہ 5.76 فیصد اضافہ خطرے کی گھنٹی ہے، صدر فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
حالیہ ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.65 فیصد اضافہ ہوا
کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ کاروباری اعتماد اور ڈیجیٹل تبدیلی کا نتیجہ ہے، ایس ای سی پی
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری بڑھانا ہوگی، محمد اورنگزیب
برآمدات کی شرح نمو درآمدات کے مقابلے میں نصف رہی، بیرونی قرضوں پر انحصار بڑھنے کا خدشہ
اوگرا نے 4 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 65ہزار 236روپے اور 10 گرام قیمت 3لاکھ 98ہزار 864روپے کی سطح پر آگئی
کے ایس ای-100 انڈیکس 153.09 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 929 اعشاریہ 68 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
متعلقہ کمپنیوں کو فارم 19 جمع کرانے کے لیے 30 روز کی مہلت دی گئی ہے، ایس ای سی پی
3 ارب ڈالر کا یوروبانڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بانڈ ٹرانزیکشن ہے، وفاقی وزیر خزانہ
چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا
نائب صدر اے ڈی بی کی ریلوے اصلاحات پرورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
ٹیکس تنازع کیلیے ریٹائرڈ ججوں کے ناموں کے ساتھ درخواست جمع کرانا ہوگی، ارکان کو سفری اور یومیہ الاؤنس دینے کی تجویز
معاشی استحکام، مضبوط میکرو اکنامک اشاریوں اور پالیسی اقدامات سے عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے، مشیر وزیر خزانہ
عالمی مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 11300 روپے فی تولہ سستا ہوگی
پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے جہازوں کو اضافی وار رسک انشورنس کا سا منا نہیں ہوگا
اشیائے خورونوش مہنگی، ٹماٹر 128،پیاز 125 اورگندم 87 فیصد مہنگی ہوگئی
قطر، کویت اور عمان میں پاکستانی انڈے منفی فہرست میں شامل ہیں، قائمی کمیٹی کے اجلا میں انکشاف
اے ڈی بی کو رکن ممالک کی ضروریات کے مطابق تیزی سے اقدامات کرنا ہوں گے، صدر اے ڈی بی مساتو کانڈا
یورو بانڈ کا حتمی اجرا عالمی مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگا، وزارت خزانہ
سونا عالمی سطح پر 8 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں
خیبرپختونخوا 70 فیصد پن بجلی پیدا کرتا ہے، صوبے کی بقایا جات 16 ماہ سے واجب الادا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل فی لیٹر 1 روپے 3 پیسے سستا کیا گیا
بنیادی مالیاتی سرپلس جی ڈی پی کے 2.9 فیصد تک پہنچ گیا ہے تاہم مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ہی یہ اتھارٹی بنی ہے،5 ستمبر کے بعد غیر قانونی ڈیجیٹل کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہوگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
عالمی مالیاتی اداروں اور کاروباری برادری سے تعاون مزید بڑھانا ہوگا، محمد اورنگزیب
حکومت نے اگست 2024 میں 2024 سے 2029 تک کے لیے ایک جامع 5 سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دی تھی
ہاؤسنگ فنانس، زراعت، ایس ایم ایز، ای وی اور برآمدی شعبوں کے لیے مالی سہولیات معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہیں، مشیر وزیر خزانہ
پاکستان معاشی اصلاحات، مالیاتی نظم و ضبط اور مضبوط بیرونی پوزیشن کے ذریعے پائیدار معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے
بڑے ریٹیلرز کی تعداد میں 31 فیصد اضافہ، ایف بی آر کو 87 کروڑ 10 لاکھ حاصل
آسان ٹیکس اسکیم اور ایپ تاجروں اور دوکان داروں کے لیے آسانی کا باعث بنے گی اور ٹیکس نیٹ بھی وسیع ہوگا، وزیرمملکت