صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
توانائی کے شعبے میں موجود جمع شدہ قرضوں کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے واجبات میں تبدیل کیا جائے گا
عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیکس ہدف کے لیے 430 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی ہے
بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے
پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم ڈویژن کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ملک میں ٹرک اور بس ٹائرز کی سالانہ طلب 17 لاکھ اورمسافر گاڑیوں کے ٹائرز کی تقریباً 70 لاکھ یونٹس تک پہنچ چکی ہے، رپورٹ
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) نے انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (IPR) سروے کی رپورٹ جاری کردی
ڈیجیٹل ادائیگیاں آسان بنانے کے لیے 22 شریک کاربینک مقررہ مویشی منڈیوں میں خصوصی کیمپ قائم کریں گے، اسٹیٹ بینک
راولپنڈی کے ہوٹلز بیکرز ریستوران ایسوسی ایشن اور کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدور نے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا
حکومت نے عالمی توانائی قیمتوں کا مکمل بوجھ صارفین تک منتقل کرنے کی پالیسی برقرار رکھی ہے، آئی ایم ایف کو بریفنگ
سونے کے ساتھ ساتھ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چاندی بھی سستی ہو گئی
اے آئی مانیٹرنگ سسٹم سرکاری افسران کے مالی ریکارڈ اور اثاثوں میں غیر معمولی اضافے پر ’’ریڈ فلیگ‘‘ الرٹس جاری کرے گا
مشاورتی عمل کے ذریعے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا قابل تحسین ہے، سردار طاہر محمود
توانائی کا شعبہ بدستور آئی ایم ایف کی تشویش کا مرکز بنا ہوا ہے
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا کل قرض معیشت کا 73.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
پیداواری شعبوں میں سرمایہ کاری نہ بڑھنے کے باعث معیشت میں مطلوبہ بہتری نہیں آسکی
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے باعث ملازمین کے اخرات میں 10 فیصد اضافہ ہوا، وفاقی وزارت خزانہ
اصل رقم سے 5 گنا زائد 25 کروڑ ڈالر کے بانڈز پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر کی پیش کشیں موصول ہوئیں، اعلامیہ
زرمبادلہ کے مجموعی قومی ذخائر کا حجم 21 ارب 33 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں
فی تولہ چاندی کی قیمت 65 روپے کے اضافے سے 9 ہزار 204 روپے کی سطح پر آگئی ہے
ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں فوری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کر دی گئی
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر کی ملاقات، اظہارِ تشکر بھی کیا
بعض حلقے ایس آئی ایف سی کو اُن اشاریوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جو اس کے بنیادی مینڈیٹ میں شامل ہی نہیں
بجٹ تیاری کی ذمے داری اسحق ڈار کے حوالے، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی
انجینئرنگ، مشین ٹولز، معدنیات، آئل اینڈ گیس اور پلاسٹک انڈسٹری سے متعلق خصوصی نمائش جاری ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 4ہزار 690ڈالر کی سطح پر آگئی
پہلی سہ ماہی 2025-26 کی نظرثانی شدہ شرح نمو 3.92 فیصد جبکہ دوسری سہ ماہی کی 4.05 فیصد رہی
نو ماہ میں 120 ارب روپے پٹرولیم لیوی وصولی، صوبوں نے ریکارڈ کیش سرپلس دیا
پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود ٹیکنالوجی میں آگے ہے، دنیا تسلیم کر رہی ہے پاکستان کرپٹو میں بہت آگے ہے، بلال بن ثاقب
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں جی ڈی پی کے تناسب سے بجٹ خسارہ کی شرح 2.6 فیصد تھی، وزارت خزانہ
پیٹرول پر حکومت 143.63 روپے فی لیٹر اور آئل ڈسٹری بیوشن کمپنیاں 54.38 روپے صارفین سے ٹیکس وصول کر رہی ہیں
عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا
نیا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مشاورت سے تیار کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
سعودیہ اور یو اے ای سے آنیوالی رقوم پر انحصار، اپریل میں ترسیلات زر3.54 ارب ڈالر رہیں
ایم او یوز کو باقاعدہ معاہدوں میں تبدیل کرنے کی شرح تقریباً 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے، پاکستانی سفیر
ترسیلات میں سال بہ سال بنیادوں پر 11.4 فیصد اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک
اسلامی بروکریج ونڈوز کے ذریعے صرف شریعہ کمپلائنٹ کمپنیوں میں ٹریڈنگ کی اجازت ہوگی، سیکیورٹیز کمیشن
گوادر پورٹ علاقائی تجارت کا اہم مرکز بنتا جا رہا ہے، وفاقی وزیر بحری امور
اکاؤنٹ بعد میں کھلتا ہے، ہیکرز کے پاس ڈیٹا پہلے پہنچ جاتا ہے، بینک کا فرض ہے کہ اپنا سسٹم مضبوط کریں، عدالت
مارکیٹ میں روئی کی فی من قیمت 22ہزار جبکہ مؤخر ادائیگی پر 23ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ کمزور معیشتیں طاقت ور دفاع کے باوجود قائم نہیں رہ سکتیں، وزیر منصوبہ بندی
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی موجودگی میں اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے
پیٹرولیم قیمتوں کا حالیہ اضافہ آئندہ دنوں میں مہنگائی کی شرح کو نئی بلندیوں تک پہنچائے گا، شیخ تحسین
عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں
جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے کمرشل جہازوں کے ٹکٹس مزید مہنگے ہو جائیں گے
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر یکساں 13 روپے 91 پیسے لیوی کا اضافہ کردیا
پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان آئی ایم ایف کی جانب سے عائد تمام اہم شرائط پہلے ہی پوری کر چکا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا
پی ایل ایل نے بی پی سنگاپور اور ٹوٹل انرجیز کی جانب سے دی گئی کم ترین بولیوں کو مسترد کیے جانے سے متعلق آگاہ کر دیا
52 رکنی اعلیٰ چینی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا، 8 تا 14 مئی اہم معاہدے اور ملاقاتیں طے