صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں
واردات کے دوران ملزمان نے دکاندار سمیت موجود خریداروں کو بھی لوٹ لیا اور بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
اسلام آباد جیل میں قید کے دوران اسے سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایوارڈ بھی دیا گیا تھا
پولیس نے ہلاک ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے کی ہے
عبداللہ کو 2 جولائی کی شام تقریباً 6 بجے قیوم آباد میں واقع اس کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
ملزمہ نے دوران تفتیش کراچی کے علاوہ راولپنڈی میں بھی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن علی حسن
گرفتار ملزم نےشہری کو بیرون ملک بھجوانے کے لیےجعلی ایگزٹ اسٹیمپس چسپاں کیں، ترجمان ایف آئی اے
لاش زیادہ پرانی ہونے کی وجہ سے فنگر پرنٹس نہیں مل سکے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
زخمی ملزم کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور استعمال شدہ کار برآمد کر لی گئی، پولیس
پولیس کی جانب سے رات گئے تک مقتول کی شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کا عمل جاری تھا
تیموریہ تھانے کی حدود سے چوری کی گئی ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، چھیپا حکام
گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت وسیم عباسی اور فراز کے طور پر ہوئی ہے
مقتول کو جھگڑے کے دوران تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شیشے (آئینہ) کی مدد سے گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا
برآمد کی گئی چھالیہ کا مجموعی وزن 3001 کلو گرام ہے، ٹرک ڈرائیور گرفتار
تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزمان بھتہ خور گروہ کے شوٹر اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں
فائرنگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ابتدائی تحقیقات میں پولیس زاتی دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے
پولیس نے فوری طور پر جامعہ کراچی اور گرد و نواح کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا
پولیس جائے وقوع پر نصب کلوز سرکٹ کیمروں کو تلاش کر کے فوٹیجز حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، ایس ایچ او فیروز آباد
ملزمان سے برآمد شدہ اشیا کی ابتدائی جانچ سے ان کےانسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے، ترجمان ایف آئی اے
گرفتار ملزمان کی شناخت حمد اللہ عرف کشمیر، گل زمان اور محمد اسلم کے نام سے ہوئی
مقدمے میں تھانہ ترنول کے تفتیشی افسر اے ایس آئی رانا اسلم اور تین کانسٹیبلز کے خلاف قتل کی دفعات عائد کی گئی ہیں
تحقیقات کے لیے اسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن نعمان خلیل کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی
تیسرے ملزم علی حیدر کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہے
کمسن زخمی بچے کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، ریسکیو ذرائع
ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر جاں بحق ہونے والوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی
جاں بحق افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں، ریسکیو حکام
زخمی اہلکار حیدر عابدی کچھ عرصہ قبل بنارس پل پر بھی ڈکیتی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا
ملزم سے ایک پستول، چھینی گئی موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے
ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی سمیت دیگر سامان ، واردات میں استعمال کی جانے والی لگژری گاڑی ، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا ہے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے
پولیس نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر کے بچی کو لے جانے والی خواتین کی شناخت کرلی، ایس ایچ او سولجربازار
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ضبط شدہ اشیاء کو 21 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز گودام منتقل کر دیا گیا
تینوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 2 موبائل، 50 ہزار نقد رقم اور اسلحہ برآمد
لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ شاہدرہ منتقل کردیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے، لاہور پولیس
15 پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
زخمیوں کو طبی امداد کیلیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے
گرفتار ملزمان سے 2 پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فونز ، نقد رقم ، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 50 سال کے قریب بتائی جاتی ہے
ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد، پولیس
بچی کے ورثاء نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کرتے ہوئے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
ہلاک شدہ ٹارگٹ کلرز کا مکمل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
گرفتار ملزم سےلاکھوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ترجمان ایف آئی اے