صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے حقیقی ماں، بہن اور دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا، جن کے شبے میں گھر والوں نے بچی کو آگ لگائی تھی
کشتی میں سوار فیملی ریٹائرڈ نیوی آفیسر کی تھی جن کا تعلق پنجاب سے تھا
سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں آنے والے تعطل کی مسلسل نگرانی جاری ہے، پی ٹی اے
دھماکے کے وقت بچے کھیل رہے تھے، مسمی اجمل کباڑ کا کاروبار کرتا ہے
حکومت کی جانب سے بھی چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو فیصلوں میں آزاد ہوں گے، ایم کیو ایم
چینی کمپنی نے پاکستان کے توانائی شعبے میں طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری کی تجویز پیش کی
اب تک برآمد ہونے والے پلیسینٹا کی مقدار ایک ہزار کلو گرام سے زیادہ ہوگی، ایف آئی اے ذرائع
آزاد، منصفانہ اور پرامن سیاسی ماحول کے بغیرانتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، پی ٹی آئی
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، تینوں کو تعلقات کے الزام میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا
ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں،، وزیراعظم
عالمی مارکیٹ میں تیل جنگ سے پہلے کی سطح پر آچکا مگر عوام کو اب بھی مہنگا فیول فراہم کیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی
سندھ ہائیکورٹ کے باہر ایچ آئی وی سے متاثرہ والدین کا احتجاج، ریاست کو ذمہ دار قرار دے دیا
جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ قیدی کیا محسوس کرتا ہے
اسیر قائدین نے الیکشن میں حصہ لینے کا پیغام اور خط وکیل کے ذریعے پہنچایا ہے، پی ٹی آئی ذرائع
سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت ہوا
سپریم کورٹ میں ملزم تحرین الیاس کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی
عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی، عمران خان ناحق قید ہیں ان کے بھی حقوق ہیں ان کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے
عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او سچل کے جوابات غیر تسلی بخش قرار دیدیئے
دونوں بلامقابلہ منتخب ہوئے، انتخابی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن نے مفتی تقی عثمانی اور حنیف جالندھری کے نام پیش کیے
وزارتِ تجارت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے سے متعلق 12 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے
پاکستانی نوید اسلم آج ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو کے مہمان بنے اور اپنے ساتھ آئے واقعہ کی روداد سنائی
حادثات خیبر، دیر زیریں، دیر بالائی، مردان، شانگلہ، باجوڑ اور چترال زیریں سمیت مختلف اضلاع میں پیش آئے
ایل پی جی مافیا کو کنٹرول کرنے والے ادارے بھی ان کے آگے بے بس ہوگئے
ڈی پی او نے سیاحوں کی جانیں بچانے والے ناران رافٹنگ ٹیم کے اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کردیا
کوہ ہمالیہ سے نکلنے والے دریا سے متعلق معاملات میں چین بھی ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہے
وفاق، صوبوں اور بلدیاتی اداروں کے درمیان وسائل کی بہتر اور منصفانہ تقسیم ناگزیر ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
تحریک انصاف کی قیادت آئندہ چند روز میں اس حوالے سے فیصلہ کرے گی
“آئی ورک فار سندھ” ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے طور پر ابھر چکا ہے، شرجیل انعام میمن
واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں، ریسکیو حکام
لیک چیٹ میں بیرون ملک بیٹھا سرغنہ گھروں کو آگ لگانے کے منصوبے کی تائید کر رہا ہے
فرار شدہ ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
پمز کے گائنی ڈیپارٹمنٹ نے نومولود بچے کو غیر قانونی طور پر روک رکھا ہے
مرنا سب کو ہے لیکن عدالت طریقہ کار کے مطابق ہی کارروائی کریگی، جسٹس عدنان کریم
13 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ عدالتی نظیر قرار دیدیا، مقدمے کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم
کونسل نے انسپیکشن کے تمام تر اختیارات صدر اور نائب صدر کو تفویض کر دیے
بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی ناقص معاشی پالیسیوں نے بھارتی نوجوانوں کی امیدیں توڑ کر ملک کو بغاوت کی طرف دھکیل دیا ہے
فوٹیج میں نظر آنے والا ملزم سید پوری گیٹ اور اطراف کی گلیوں میں بچیوں سے نازیبا حرکات کرتا ہے
خط میں ترقیاتی فنڈز، سرکاری خریداری، محکموں کی کارکردگی اور عوامی خدمات کا جامع آڈٹ کرنے کی درخواست کی گئی ہے
مالی سال 2024-25 میں 270 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا،
حکام کے مطابق ایک بیڈفورڈ ٹرک سے 4 ہزار 52 کلوگرام مردانہ و زنانہ کپڑا بھی برآمد کیا گیا،
افتتاحی پرواز سے 325 مسافر مانچسٹر کے لیے روانہ ہوئے
آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
جسٹس محمد آصف نے فضل عباس نامی شہری کی درخواست میں تحریری فیصلہ جاری کر دیا
سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن چینلز کی نشریات عارضی طور پر متاثر اور تبدیل ہوگئیں
ماہرین کی رائے بھی رپورٹ میں شامل کر دی گئی
جدہ کے اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جاسکیں گے
درخواست میں تین ڈی آئی جیز سمیت دیگر پولیس افسران کو فریق بنایا گیا ہے۔