US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی۔
ملزم کی بیوی اور ساس نے مجموعی طور پر پیٹ میں ہیروئین بھرے 83 کیپسول نگل رکھے تھے
خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے دونوں ممالک اپنا مشترکہ کردار ادا کرتے رہیں گے، ملاقات میں اتفاق
تالی داس نالے کے دونوں اطراف رات گئے لینڈسلائیڈنگ سے گلگت شندور روڈ مکمل بند، ہنگامی مدد کیلیے ہیلی کاپٹر روانہ
اہلخانہ اپنی مدد آپ کے تحت ندی میں تلاش کرنے پر مجبور ہیں
حنیف کا بھائی ایوب جناح اسپتال سے غائب ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
جیسے ہی ڈھول بجنا شروع ہوا، مظاہرین تھرک اٹھے، اور قریب کے رہائشی بھی پہنچ گئے
ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس حکام
سب سے کم بارش یونیورسٹی روڈ پر ہوئی، محکمہ موسمیات
پاکستان میں دہشت گردی سرحدوں کے پار سے منظم سازش اور منصوبہ سازی کے ساتھ کی جاتی ہے، ترجمان
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کی تحقیقات اور قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا
وانگ یی نے صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات کی جس میں کہا گیا کہ چین اور پاکستان کی دوستی نسل در نسل قائم ہے
بگ کیٹس کو محدود پنجروں میں رکھنا ان کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کے لیے نقصان دہ اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
شاہد خان آفریدی اور ان کے رفقا نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر پہنچ کر متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا
تین روز کے دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی، کیماڑی، سعدی ٹاؤن، اورنگی، ناظم آباد، ائیرپورٹ، یونیورسٹی روڈ پر ریکارڈ ہوئی
وزیراعلیٰ سمیت تمام متعلقہ محکموں کے سربراہوں کواس تباہی سےخبردارکیا تھا لیکن سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، کراچی چیمبر
پی ڈی ایم اے کے مطابق نالوں اور دریاؤں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے
تمام ٹاؤن چیئرمینز نے اچھا کام کیا، ایسے مواقع پر سیاست کرنے کے بجائے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے، وزیر اطلاعات
قاتل موقع سے اپنی بیوی سمیت فرار ہوگیا ، ملزم نے ملزم کے گھر سے آلہ قتل چھری برآمد کر لی
کے-الیکٹرک کا عملہ شکایتوں کے باوجود کان نہیں دھر رہا ہے اورزندگی اجیرن کر رکھی ہے، شہریوں کا دھرنا
بانی پی ٹی آئی کو شواہد کی بنیاد پر شفاف ٹرائفل کے ذریعے 14 سال قید کی سزا سنائی گئی، عطااللہ تارڑ
40 کارکنان کی تھانہ مارگلہ کے مقدمہ میں اور 23 کارکنان کی تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور ہوئیں
فن لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کےلیےاخوت فن لینڈ کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی تقریب 'دل دل پاکستان' منعقد کی جا رہی ہے
قریبی آبادیوں کے رہائشی شام کے اوقات میں آنے اور جانے والے ٹریکس کے اطراف کی دیواریں پھلانگ کر شاہراہ پر آجاتے ہیں
جرمانے کی آدھی رقم متاثرہ خاتون کو دی جائے، ڈاکٹر مظہر کو ایسے عہدہ دیا جائے کہ ان کے انتظامی اختیارات نہ ہوں، محتسب
ایک نے نو ٹاؤنز پر قبضہ جما کر اربوں کے فنڈز ہڑپ کیے، دوسرے نے 17 برس تک سندھ کے وسائل لوٹ کر کراچی کو ڈبو دیا
تمام قانونی تقاضے پورے کیے لیکن پولیس اور ایس پی نے کوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی، وکیل صفائی
ایم اے جناح روڈ پر واقع گودام میں دھماکے سے آس پاس موجود دکانوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، دھماکے کی ویڈیوآگئی
اسکیم 33 میں واقع ڈاؤ اسپتال کے قریب ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ارسلان نامی شخص زخمی ہوگیا تھا
آڈیٹر جنرل کی مالی سال 2023-24ء کی آڈٹ رپورٹ میں 36 کیسز میں 157 ارب روپے کی رقم وصول نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے
اہلخانہ نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
وزارت ِ مذہبی امور کے تحت اسلام آباد میں 50 ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس کاانعقاد کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم نے ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے
ڈی ریگولیٹ کرنے کا مقصد حاصل نہیں ہوا، ادویات کی قیمتیں نیچے آنے کے بجائے بڑھ گئیں، مصطفیٰ کمال
17 سالہ مناہل شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی، دل برداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں
نو مئی کا کیس ایک جھوٹا بیانیہ تھا، ہم سمجھتے ہیں ہمیں انصاف ملے گا، سلمان اکرم، عامر ڈوگر، لطیف کھوسہ کی پریس کانفرنس
چیف جسٹس سے ملاقات سنہرا موقع تھا جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا اور عمران خان کے کیسز کا معاملہ اٹھایا، سلمان صفدر
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 345ڈالر کی سطح پر آگئی
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژ ی نے اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس کی
پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن نے آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کو جزوی ریکارڈ فراہم کرکے جان چھڑانے کی کوشش کی
پیپلز پارٹی کی حکومت نے چیزوں کو ٹھیک کیا ہے، میڈیا تنقید ضرور کرے لیکن اچھے کام کی تعریف بھی کرے، سینئر صوبائی وزیر
بچی اسکول و عربی قاعدہ کی پڑھائی کے لیے بازار سے گزرتی تھی، پولیس
شہر میں بارش وقفے وقفے سے تیسرے روز بھی جاری، جا بجا پانی جمع اور سڑکوں پر گڑھے پڑ چکے ہیں
موسمیاتی خرابی کے باعث اب تک 12 پروازیں تاخیر سے روانہ کی گئیں
سیلاب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 234 اور صوابی میں 42 ہوگئی
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں آناہوگا، ذاتی مفاد اور تشہیر کیلئے سینئر صحافی نے غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
کس نے علی بخاری کو بانی پی ٹی آئی سے نئے اپوزیشن لیڈرز کے لیے نام لینے کا کہا؟ کمیٹی ارکان کا سوال