صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی
ہیٹ برسٹ کی صورت میں 5 سے 10 منٹ میں درجہ حرارت 10 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ جاتا ہے، محکمہ موسمیات
ائیر لائنز نے اپنی پروازوں کی تعداد میں بھی چالیس سے پچاس فیصد تک کمی کر دی ہے
سپلائی میں استعمال ہونے والے کوئلے سے بھرے 2 ڈمپر کو بھی تحویل میں لے لیا گیا
وزیر آبپاشی و منصوبہ بندی زیر صدارت اجلاس میں پانی کے نظام کی بہتری کے لیے نئے واٹر لا کی تیار پر غور
محسن نقوی کے علاوہ وزیر مملکت طلال چوہدری، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی
ججز کا ٹرانسفر آئین کے آرٹیکل 2 اے کے منافی ہے، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کادرخواست میں مؤقف
پہلا ہدف 50 ہزار گھروں کے لیے قرض فراہم کرنا ہے، 321 ارب روپے کی فنانسنگ مختص کردی، شہباز شریف
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
کراچی میں ہفتے کو موسم گرم و خشک اور معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے
اسپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن کے تحت دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی مقامی ترقی کی جانب اہم قدم ہے
ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں اسیران کے لیے لٹریسی سینٹر کلاس رومز کا افتتاح ہوگیا
شہری نے کم وقت میں ملزم کو گرفتار اور مسروقہ زیورات برآمد کرنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا
ایل این جی کی عدم دستیابی کے سبب 4700 میگاواٹ کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہو رہی، ترجمان
عدالت نے سندھ اور بلوچستان حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیے
جتنے بھی ملازمین افسر کیڈر میں شامل ہوئے ہیں، ان کے واجبات ادا کیے جائیں، عدالت
امان اللہ شیخ نے سیاسی دباؤ کے ذریعے خود کو دوبارہ بحال کروایا اور 150 غیر قانونی بھرتیاں بھی کیں، درخواست گزار
ایف ڈبلیو او حکام نے منصوبے کی رفتار، معیار اور تکمیل کے حوالے سے بریفنگ دی
بیٹی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور، عدالت نے ہدایات جاری کردیں
چوتھی منزل کا رہائشی بہن کی شادی اور پانچویں منزل کی رہائشی فیملی بھی ایک شادی ہی میں شرکت کے لیے گئی ہوئی تھی
ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں وسیع البنیاد اور تعمیری تبادلہ خیال کی
بہو کو شدید زخمی حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
سیکورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کمپنی کی پیش کش کی حمایت کی ہے اور قائم مقام سفیر نے حکومت کوخط بھی لکھا ہے
سیکیورٹی اسٹاف اور گھر پر مامور اہلکاروں کو واپس بلایا گیا اور تھوڑی دیر بعد انہیں پھر تاحکم ثانی ڈیوٹی پر بھیج دیاگیا
اہلکاروں اور افسران پر سنگین الزامات ہیں، جن کی انکوائری بھی جاری ہیں، بی کمپنی رپورٹ کرنے کی ہدایت
وال چاکنگ، احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہروں پر پابندی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن
فریال تالپور کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، منشیات کی روک تھام کیلے اہم فیصلے کیے گئے
پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی پر بزدل افغان طالبان اہلکار پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے، سیکیورٹی ذرائع
بھینس کالونی روڈ نمبر 6 کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 28 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور فرار ہوگیا
وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب نے باہمی رابطے برقرار رکھنے اورمشاورت جاری رکھنے پراتفاق کیا، ترجمان دفترخارجہ
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا، اتھارٹی کو حکومت فنڈز دے گی
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نیشنل اسکلز ڈیولپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالسیاں منظور
کے پی پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری، گرفتار دہشت گردوں میں 3 انتہائی مطلوب کمانڈرز اور 1 خودکش حملہ آور خاتون بھی شامل
قرض حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواست دینا ہوگی، 25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا
سکھ فار جسٹس نے بھارت میں خالصتان ریفرنڈم ووٹر رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پریس کانفرنس
پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا جب دو ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کٹر کے ذریعے شٹر کاٹنے لگے
ریڈ اٹ نامی ایپ پر ریاضی کا پرچہ اور پھر سوالات کے جوابات فروخت ہوئے، پھر واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر وائر ہوگئے، ذرائع
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ کا خطے میں امن و استحکام کے لیے فریقین کے درمیان مکالمے اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور
کیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل غیرسیاسی ہے، اس کی فنڈنگ کون کرتا ہے، 3 لوگ پورے ملک کا سروے کرتے ہیں، جنرل(ر) نذیر احمد بٹ
وفاق وزارت قانون و انصاف نے قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد تینوں ججوں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کرپٹو کرنسی اگر مستحکم ڈیجیٹل کرنسی بن گئی تو اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات لمحوں میں منتقل ہوسکیں گی۔ بلال بن ثاقب
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے وقت دیگر طلبہ بھی کلاسز میں موجود تھے
سابق ٹھیکدار کی درخواست پر سماعت، کسی لاٹ 2 کا ٹھیکہ اب تک آلاٹ نہیں ہوا، عدالت کی تاخیر پر کمیشن بنانے کی سفارش
شاہد خاقان عباسی نے ایئرپورٹس ایئرلائنزکو دیے، پی آئی اے کی تباہی میں ورکرز نہیں بیوروکریسی کا حصہ ہے، رہنما پی پی پی
ممنوعہ فنڈنگ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ، زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی
ویڈیو میں ننھے بچوں کی سریلی آواز میں پاکستان کے لیے بے پناہ پیار اور عقیدت واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے
وزیر تجارت جام کمال اور تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئر کے درمیان اہم ملاقات
ازواجی اثاثوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، چیف جسٹس اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ