صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیر تجارت جام کمال اور تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئر کے درمیان اہم ملاقات
ازواجی اثاثوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، چیف جسٹس اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ
پولیس کے مطابق مقدمہ اسکول کے پرنسپل و مالک حافظ ارشد اور کیمسٹری کی ٹیچرکے خلاف قتل خطا کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا
یہ بہت چیلنجنگ صورتحال ہے، ٹاسک فورس روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے، شہباز شریف
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت محمد ارشد ولد فضل الرحمان اور ضمیر ولد نواب کے ناموں سے،عمریں 16 سے 18 سال کے درمیان ہیں
اجلاس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت شہید ملت سیکرٹریٹ میں اسٹیٹ آفس کی خراب لفٹس کا معاملہ بھی زیر بحث آیا
مدرسے کے استاد زین نے چھت پر لے جاکر واش روم میں بدفعلی کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ہوس پوری کی
پاک فوج کی مؤثر کارروائیوں نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کو پسپائی پر مجبور کر دیا
صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مشترکہ پریس کانفرنس کی
گزشتہ سال اسی عرصے کے 15.3 ارب روپے کے مقابلے میں خاطر خواہ اضافہ ہے
عدالتوں میں اے آئی ججز کی معاونت کرے گی تاہم فیصلے انسان ہی کریں گے، سپریم کورٹ
کیس کی سماعت گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ٹرانفسر کیے گئے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کی
جس ملزم کی گواہی پر سعید بھرم کو چالان کیا گیا، وہ بری ہو چکا، اب گواہی کی حیثیت باقی نہیں رہی، وکیل صفائی
ریٹرننگ آفیسر نے فارم 48 کی تیاری کے دوران فارم 45 کے نتائج میں دانستہ تبدیلی کی، سپریم کورٹ
زندگی میں سب کچھ ایک ساتھ حاصل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ قربانی دینا پڑتی ہے، اداکارہ
چیرنگ کراس کے قریب نامعلوم شخص نے پتھراؤ کیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا
رپورٹ میں فائر سیفٹی اور تجاوزات پر سنگین انکشافات، ریسکیو میں رکاوٹوں اور حکومتی ناکامیوں کی بھی نشاندہی
مقدمے میں پولیس اور بااثر منشیات فروش کے گٹھ جوڑسے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
نیشنل فنانس کمیشن کے بعد صوبوں کے پاس بہت پیسے ہیں، یہ کہنا غلط ہے کہ مرکز فنڈ نہیں دیتا، پریس کانفرنس
تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقتول اور ملزمہ کے درمیان گزشتہ چار سال سے تعلقات تھے
عمران خان کا مؤقف واضح ہے کہ جنگ اور فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ہم چاہتے ہیں لوڈشیڈنگ میں خاص طور پر غریب علاقوں میں کمی ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی چیئرمین کے الیکٹرک سے ملاقات
امتحانات میں نقل، غیر قانونی ذرائع کا استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان
ملزمان نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کیا، 56 لاکھ سے زائد کی رقم برآمد
اسٹریٹجک پلان 2020 سے انحراف کے قانونی نتائج ہونگے، عدالت
انٹرچینج تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیوں نہیں کیے گئے، یہ کیس دسمبر کے بعد سماعت کےلیے کیوں مقرر نہیں ہوا؟عدالت
حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کیا تو ہڑتال کی کال دیں گے، امیر جماعت اسلامی
پاک آرمی کے اسد اللہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری اور انعام بٹ نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں سلور میڈل جیتا
مذکورہ شخص کے بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی
اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا، ترجمان موٹروے پولیس
پولیس زرائع نے کہا کہ کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔
منگل کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یو اے ای، بحرین، کویت، قطر اور سعودی عرب کیلئے 23 پروازیں روانہ ہوئیں
سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی زد میں آگئیں
متوفی تیمور منظور کو پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسی تشدد کے باعث بعد ازاں ان کی موت واقع ہوئی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ملزمان نے زبردستی کواٹر میں آئے لڑکے کے ساتھ باری باری بدفعلی کی
وادیِ کیلاش کا ثقافتی منظرنامہ ایک غیر معمولی طور پر محفوظ اور قدیم معاشرے کی عکاسی ہے
کراچی میں دن کے وقت گرمی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں
ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے سہولت پیدا ہوگی، سینئر صوبائی وزیر
جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے ٹرانسفر کی منظوری دی تھی
خواہش ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے میرا پوتا بھی پاک فوج میں جائے، شہید کی والدہ کا پیغام
افریقی منڈیوں میں فارما، چاول، پلاسٹک اور ٹیکسٹائل سمیت اہم شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں، زبیر موتی والا
فجر تک جاری رہنے والے مقابلے میں دہشتگرد پسپا ہوگئے اور انہیں نقصان بھی اٹھانا پڑا، ایک اہلکار زخمی
امتحانات میں صبح اور شام کی شفٹوں میں 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں، چیئرمین انٹر بورڈ
فائرنگ کے نتیجے میں گولی علی حیدر کی ٹانگ پر لگی
مظاہرین نے احتجاج کے دوران فاضل اشیاء جلا کر شدید غم و غصے کا اظہار کیا
بذریعہ پاکستان تجویز شیئر کی گئی، چند روز میں ایران پھر نظر ثانی شدہ موقف پیش کرسکتا
اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کی امن کوششوں کے لیے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ
مافیا کے کارندوں نے جعلی فارم جمع کروانے کی کوشش کی اور انکار پر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ترجمان
طالبہ کے ساتھ حادثہ 21 اپریل کو پیش آیا جس کے بعد اُسے اسکول انتظامیہ نے اسپتال منتقل کیا، آج انتقال کرگئی