US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ حتمی فارم ایف بی آر کی جانب سے سات جولائی 2025 کو ڈرافٹ فارم جاری کرنے کے 40 دن بعد سامنے آئے ہیں
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، ریلیف پیکج کے چار ارب این ڈی ایم اے کو فوری جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے، ترجمان
سیلاب متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھنا قومی فریضہ ہے اور ہم سب مصیبت کی گھڑی میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں
ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول اور کالجز آج بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے پی ٹی وی کے بیالیس 42 پنشنرز کی درخواست پر سماعت کی
کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
سڑکوں پر پانی کی سطح کم ہونے کے بعد سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی، انتظامیہ
بانی پی ٹی آئی کو میری بات اب سمجھ آرہی اس لیے وہ کہہ رہے کہ آخری سانس تک لڑوں گا، سینیئر سیاستدان
وفاقی حکومت نے مڈٹرم ڈیٹ سٹریٹجی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھیجوا دی
آئندہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز زیارت گروپ آرگنائرز کے ذریعے ممکن ہوں گی
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا
سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا
بل وزیر مملکت برائے طلال چوہدری نے پیش کیا، جے یوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی تجویز کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں
عمان کی دستبرداری کے بعد قازقستان کی ہاکی ایشیا کپ میں شمولیت کا امکان ہے۔
فیصلہ کن آپریشن کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
2 گھنٹے کی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، کے الیکٹرک کے 600 فیڈرز ٹرپ، 146 ملی میٹر تک بارش ریکارڈٖ
آرمی چیف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کام کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آگئی
کراچی میں بارشوں کے دوران حکومت سندھ کی پوری مشینری فعال ہے، سینئر صوبائی وزیر
شہر کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر
صوبے کے بیشتر علاقوں میں طاقتور مون سون ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد یاسر سلطان پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ہیں۔
رواں ماہ اب تک مختلف ٹرینوں کے 9 حادثات پیش آ چکے ہیں
گڈانی کا پرسکون ساحل فیملیز، سیاحوں اور مہم جوئی کے شیدائیوں کے لیے یکساں اہمیت کا حامل ہے
جسٹس بابر ستار نے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے
متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
قیادت کے اکسانے پر احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ میں شامل ہوئے، ملزمان کا اقبالی بیان
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 888 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 84 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کےنئےورژن سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا نیاباب کھل گیا، گورنر اسٹیٹ بینک
نوکریوں سے نکالے جانیوالوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بھی ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا سینیٹر عرفان صدیقی کو فون، پاکستان کا قوی بیانیہ پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی
شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے
تمام سابق مختیارکارز کو فوری طور پر بورڈ آف ریونیو سندھ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ریونیو مقدمات کے متعلق کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر کی موجودگی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
ہرکوچ کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی انجینئرنگ اسٹاف تصدیق کرے گا
اسلام آباد، پنڈی، اٹک، مری اورہری پورکے ڈپٹی کمشنرزکو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
ریسکیو اہلکار کئی گھنٹے پیدل سفر کرکے متاثرہ گاؤں تک پہنچے
لیکوئڈ ٹری دراصل ایک شیشے کا شفاف ٹینک ہوتا ہے جس کے اندر خوردبینی کائی رکھی جاتی ہے
ایف ٹی او کی سفارشات پر ایف بی آر نے 12 ارب کے جائز ریفنڈز شکایت کنندگان کو جاری کیے، ڈاکٹر آصف محمود جاہ
ملک اچھا چل رہا ہے اور معیشت میں بہتری آئی ہے، لندن میں اسحاق ڈار کی صحافیوں سے گفتگو
دو واقعات لاہور کے علاقوں گلبرگ اور ساندہ میں پیش آئے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج
لاہور کو یوکوہاما کی طرح ترقی دیں گے اور یہاں کے صفائی کے نظام کو ستھرا پنجاب میں شامل کریں گے، خطاب
ایران بڑی مقدار میں مکئی منگانے پر بھی آمادہ ہے، دونوں ممالک آزاد تجارتی معاہدے پر متفق ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر
پولیس نے غزہ بی بی کو عدالت میں پیش کردیا
گھریلو تشدد اور غیرت کے نام پر مقدمات میں 64 فیصد ملزمان بری ہوئے، خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلیے سینیٹ میں تحریک پیش
تمام اضلاع میں الرٹ جاری، 289 میڈیکل کیمپس قائم