صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتاریاں سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے عمل میں لائی گئیں
نامعلوم افراد کی جانب سے قبضے کی کوشش اور غیر قانونی تعمیرات کی جا رہی ہیں، درخواست گزار
علاج کے دوران بانی پی ٹی آئی کی حالت مستحکم رہی
وکلائے صفائی کی 9 مئی کیسز میں مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی استدعا مسترد کر دی گئی
رن وے روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک دستیاب نہیں ہوگا، پی اے اے حکام
دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اطلاعات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کی دوبارہ سندھ ہائیکورٹ منتقلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
درخواست سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے اپوشین لیڈر کی جانب سے دائر کی گئی
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی آج بارش کا امکان ہے
ایک ماہ میں 1900 سے زائد صارفین نے ایپ کی چیٹ سروس کے ذریعے اپنے مسائل شیئر کیے، ترجمان
ملزمان سے مجموعی طور پر 91 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں
پولیس فائرنگ کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کررہی ہے
افغان شہری نے ایران جنگ میں مسلمانوں کا خون بہنے سے روکنے پر پاکستان کی عسکری قیادت کی حکمتِ عملی کو سراہا
اشتہاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی
تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز کر دیا گیا ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
1500 ایکڑ بنجر رقبے پر روڈ گراس اور الفالفا جیسی فصلیں اگائی جا رہی ہیں، عہدیدار گرین امپیکس
لیفٹیننٹ کرنل شاہزیب رفیع کے یونٹ کی زبردست گولہ باری نے دشمن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا
پاکستان کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا خواہاں نہیں، پاکستانی سفیر
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
سمجھوتے کا مقصد صنعت کے تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے
فہمیدہ لغاری کی موت کی تحقیقات تیز،فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی اہلخانہ سے ملاقات
پولیس نے ایک گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت غلام حیدر کے نام سے ہوئی
دستی بم حملے میں مزمل، مشتاق،اسماعیل،خان محمد اور اعجاز احمد زخمی ہوئے، حالت خطرے سے باہر
یہ مشق دو ہفتوں تک جاری رہے گی، باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور باہمی افہام و تفہیم میں مدد ملے گی، آئی ایس پی آر
کارروائی میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کالونی عبدالسمیع اور اور متعلقہ تھانہ پولیس کا تعاون شامل رہا
ملک کےجنوبی علاقوں میں 29اپریل سے3مئی کے دوران کم شدت کی ہیٹ ویو صورتحال پیداہونےکا امکان ہے
پاکستان کی جانب سے کسی بھی دہشتگرد انفراسٹرکچر کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے تو ٹھوس شواہد فراہم کیے جاتے ہیں، اعلامیہ
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں شامل ایک خاتون اور ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
خیبرکے علاقے لنڈی کوتل میں جرگے کا انعقاد، گورنر فیصل کریم کنڈی کا خطاب، عمائدین نے روایتی پگڑی پہنائی
افغان میڈیا میں چلنے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، پاکستان کارروائی کرتا ہے تو ثبوت کے ساتھ کرتا ہے، وزارت اطلاعات
برطانیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی
حکومتی رکن ذوالفقار شاہ کی بل پر شدید تنقید، معاملے کو عدالت لے جانے کا مطالبہ
بریک ڈاؤن دھابیجی کے سیکنڈ فیز میں پیش آیا، مرمتی کام کیلیے ماہرین اور ٹیمیں پہنچ گئیں، پانی کی قلت کا خدشہ ہے، ترجمان
حکومتی اپیل سماعت کے لیے منظور، جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری
ملاقات میں علامہ ناصر عباس، اسد قیصر، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور حسین احمد یوسفزئی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے
فرحان انصاری نے عباس ٹاؤن کے قریب نالے کی زمین پر تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا
طالبہ نے کالج انتظامیہ کو شکایات بھی کیں تاہم ان کے مطابق کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی، پی ایم ڈی سی تحقیقاتی کمیٹی
عدالت نے ملزمان کو فی کس 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔
مفاہمتی یادداشتوں سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
دوران چیکنگ پاسپورٹس پر ملائیشیا، عمان، کراچی کے مشتبہ امیگریشن اسٹیمپس ملے، دونوں کا جعلی اسٹیمپس حاصل کرنے کا اعتراف
واقعے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ مقام کا معائنہ کیا گیا اور نظام کو دوبارہ فعال بنایا گیا، ترجمان
وزیر اعظم کی زیر صدارت قیمتی پتھروں کی کان کنی و پراسیسنگ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا
اکرام نے اپنی ساس کے ٹکڑے کر کے 6 ماہ قبل صندوق میں ڈال کر کھیتوں میں دفن کر دیا، پولیس
کے الیکٹرک کی نئی انتظامیہ بھی شہر میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی
پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں
روہڑی ٹریک پر بھی کام جاری ہے اور ستمبر تک اس پر کام ہو جائے گا، حنیف عباسی
نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی
ایک جج نے ممکنہ تبادلے سے قبل اپنی ذاتی کتابیں اور اشیاء پیک کرنا شروع کر دیں، ذرائع کا دعویٰ