US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد اب 21 ہوگئی
مینگورہ کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ بعض مقامات پر سڑکیں بھی ڈوب گئیں
اونچ نیچ آتی رہتی ہے، ٹیلنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا، حکومت کا کام بہتر ماحول فراہم کرنا ہے، جاب فیئر ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر گفتگو
جب سیلاب آیا تو اسکول میں تقریبا 900 بچے موجود تھے، پرنسپل کے بروقت فیصلے نے 900 زندگیاں بچالیں، مقامی کونسلر
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی جانب سے مسلسل اعلانات کیے جارہے ہیں
ملزمان ڈی آئی خان ہائی وے پر ایک ٹرک کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی
عمر ایوب پر اثاثہ جات میں غلط بیانی اور تفصیلات چھپانے کا الزام ہے
اگست سے اکتوبر تک پاکستان بھر میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، مون سون شجر کاری مہم پر پیغام
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
ملک بھر میں مون سون کی شدت میں اضافہ، بالائی علاقوں اور کراچی سمیت کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان
گواہوں نے عدالت میں انکشاف کیا کہ انہوں نے آفاق احمد کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج یا بیان نہیں دیا
وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کاروائی ملتوی کیا جارہا ہے
178 افراد زخمی ہوئے، 28 خواتین اور 21 بچے شامل، 139 گھر مکمل منہدم، 281 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا
پاک فوج کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی جب کوئی اور نہیں پہنچ سکا، مقامی افراد
ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشوں سے براڈبینڈ اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر ترقی کی راہ پر گامزن ہے
تقریب میں ٹیکساس اور امریکا کے دیگر علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے قومی جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی
بیٹا بہت دلیر انسان تھا، وہ خود کو گولی نہیں مار سکتا، یہ قتل ہے، والد کا بیان
امدادی سامان میں نان فوڈ آئٹمز جیسے خیمے، کمبل، پانی کی بوتلیں، اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں
سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور اس مشکل وقت میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، مکتوب
کراچی میں اس وقت دس کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے
شرکاء کا ’’نوجوانوں کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
اب تک حادثے اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ڈمپر ڈرائیور سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے
سازش کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی، سمت درست کریں ورنہ رگڑ دیے جائیں گے،ایکس پیغام
اصل حقائق کیلیے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، خاور حسین کا شمار میرے قریبی رفقا میں ہوتا تھا، سینئر وزیر
لاہور میں سری لنکن ایئرلائن کی چار ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی، ترجمان
بونیر میں 209 افراد جاں بحق ہوئے، 336 گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
سیاسی اور عسکری قیادت ملکی سلامتی کے کندھے سے کندھا ملائے کھڑی ہے، خطاب
پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
ملزمان سے ہیلی کاپٹر کا چوری شدہ سامان برآمد کرلیا گیا، ملزمان موٹر سائیکل پر سامان لیکر جا رہے تھے
مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
بلیک پاکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلہ پر پڑا تھا، حکام
اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جگلوٹ روڈ باغیچہ کے مقام پر پل بہہ جانے سے روڈ بند ہو گیا تھا
سیلاب سے متاثرہ 47 سڑکوں کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا
قبائلی علاقےمسلح گروہوں کی گرفت میں ہیں،وہاں پر کوئی کمپنی بھتہ دیے بغیر کام نہیں کرسکتی،سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے دفتر سے نکلا تھا
مرحلہ وار اَپ گریڈیشن کا عمل 20 اسکولوں تک بڑھایا جایا جائے گا
ملاقات میں پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی
300 سے زیادہ جنگلی پرندے ریسکیو کرکے قدرتی ماحول میں آزاد کیے گئے ہیں
طوفانی بارشوں کے باعث مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
پولیس واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
سپریم کورٹ کے 26 اکتوبر 2024 سے 12 اگست 2025 تک کے سرکلرز اور احکامات پبلک کردیے گئے
اے این پی کے زیر اہتمام اے پی سی آج اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہو رہی ہے
محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں کا الرٹ جاری کر دیا ہے
عینی شاہدین کے مطابق بچی کا جوتا پانی میں بہہ رہا تھا اس کو پکڑنے گئی اور نالے میں بہہ گئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں شاہین فورس کے اہلکاروں اور ہوٹل ملازم کو گھتم گھتا ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی سے واشنگٹن میں پاکستان کو پذیرائی حاصل ہوئی، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز
برطانیہ اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ڈیوڈ لیمی کی اسحاق ڈار سے گفتگو
مشاہد حسین سید خصوصی طور پر مدعو کیے گئے اور اولین ایشیائی رہنماؤں کی صف میں شامل ہوگئے
ملزم نے اپنے ماتحت افسر کی غیر قانونی بیرون ملک روانگی میں سہولت فراہم کی، ایف آئی اے
پاک فوج کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو ضروری اشیاء کی فراہمی بھی کی گئی، جن میں میں راشن اور بستر شامل ہیں۔