صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک شخص کو ہدف بناکر ملک کی سیاسی حقیقت تبدیل نہیں کی جا سکتی، پی ٹی آئی
کوٹہ سسٹم مہاجروں کے حق میں ہے اور اس کو بالکل قائم رہنا چاہیے، پاور کاسٹ میں فیصل حسین سے گفتگو
فیلڈ ڈائریکٹر ایکس کیویشن، زاہدہ قادری نے کمشنر حیدرآباد کو نئی دریافتوں سے آگاہ کیا
بھارت میں قید 738 پاکستانی شہریوں سے متعلق کوئی معلومات نہیں دی جا رہی، وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
کابینہ نے مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے ریڈیو پاکستان پشاور کی انکوائری خصوصی کمیٹی کے سپرد کرنے کی منظوری دی
پاکستان بھی ہمارا، فوج بھی ہماری ہے،سب کو ایک دوسرے کو تسلیم کرنے اور جگہ دینے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
اگلے تین روز موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع، سمندری ہوائیں منقطع رہیں گی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے دوران سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے کے شواہد بھی دکھائے
نشہ آور گولیاں پارسل میں موجود اسپیکرز اور لیمپس کے اندر چھپائی گئی تھیں
جلسے کی کامیابی کیلئے ہر کسی کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا چاہیے
کوئی بھی سرکاری ادارے یا کسی بھی پرائیویٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیاں نہیں ہوں گی، وزیراعلیٰ کے پی
وفاق کے بحران کو بنیاد بنا کر کچھ وزرا صوبوں سے وسائل اور اختیارات واپس لینا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
تم کیا سمجھتے ہو خود کو؟ کون ہو جو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہو، اُس شخص کا باپ بھی فوج و عوام میں دراڑ نہیں ڈال سکتا
آج ریاست نے آسان زبان میں دشمن، دہشت گرد اور ملک کو عدم استحکام پہنچنانے والوں کو غدار ڈکلئیر کردیا
تم نے اپنے بیٹوں کو تو باہر ملک میں رکھا ہوا ہے ذرا کھڑا تو کرو انہیں خوارج کے آگے، بھیجو اپنی اولاد کو فوج میں
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کیس میں صفائی کا موقع نہ دینے کی مذمت کرتے ہیں، اسلام آباد بار
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تاہم ملزمان فرار ہوگئے
یہ ذہنی مریض پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، فوج نے اپنی تاریخ میں کسی شخص کے بارے میں ایسی بات نہیں کی
مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پیرا فورس سے متعلق متعدد اہم فیصلے
اسپتالوں میں یومیہ درجنوں مریض خسرہ کی علامات کے ساتھ اسپتال آرہے ہیں
دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں بھی سماعت کے لیے منظور کر لی گئیں
لاش کو ٹرانسفارمر سےاتارنے کے لیے کے الیکٹرک اورریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
متعلقہ کمیٹی اب کابینہ کی منظوری کے بغیر کیس نمٹا سکے گی
حکومت نے پارلیمنٹ کے فورم پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کر دی
حالیہ مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی ہے صوبے بھرمیں بڑی تعداد میں گاڑیاں بغیر نمبر پلیٹس سڑکوں پر رواں دواں ہیں
پنجاب میں ڈولفن کی تعداد سندھ کے مقابلے میں کم ہے اور یہاں سب سے بڑا خطرہ غیر محتاط ماہی گیری سے ہے
زینب اس سے قبل اس مقابلے کی جونیئر کیٹیگری میں چاندی اور کانسی کے ایوارڈز حاصل کر چکی ہے
گرفتار ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا، ایس ایس پی ڈاکٹر عمران
چئیرمین کنٹرولر سیکرٹری بورڈز تقرریاں تین سال کی ہوتی ہیں سب مدت مکمل کر کے جاچکے
جن فاتحین نے ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا آج قوم ان سپہ سالاروں کو اعزاز سے نواز رہی ہے، وزیر دفاع
قراقرم ہائی وے کے مقابلے میں این 15 کی تعمیر سے فاصلے میں واضح کمی ہو گی
روس نے پاکستان پوسٹ کی سروسز پر اگست 2025 میں پابندی عائد کی ہے، وفاقی وزیر مواصلات
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی
متوفی کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی، ریسکیو ٹیموں نے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا
پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
افغان حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی سرحد بند رہے گی، دفتر خارجہ
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا
اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی
وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا
شہری نے بچی کو بروقت کھلے مین ہول سے نکال کر بچالیا
وراثتی سرٹیفکیٹ اب سیشن جج کے بجائے نادرا جاری کرے گا، وزیر قانون
غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کے باعث صوبے میں وسائل پر بوجھ بڑھ گیا ہے
ملزمان پر سی ڈی اے میں جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی سرٹیفکیٹ پر نوکریاں لینے کا الزام ہے
اجلاس میں منصوبے کی نئی ٹائم لائنز، تعمیراتی پیش رفت، لاگت اور سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا
کراچی یونیورسٹی کے مجاز افسر کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت
19 مئی 1971 کو میجر محمد اکرم نے دشمن کو روک کر اپنی پوزیشن بہادری سے برقرار رکھی
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا