US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو سراہا، آئی ایس پی آر
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے، سکیورٹی ذرائع
یوم تکبیر کے موقع پر وفاقی وزرا اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے اپنے پیغامات بھی جاری کیے
ریسکیو1122 نے کہا کہ کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122مو قع پر پہنچ گئی
مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلہ میں آرٹیکل 187 کا اختیار طے شدہ عدالتی کے منافی استعمال ہوا، گزارشات میں مؤقف
18 مئی کو وائس چانسلر کو امتحانی ہال میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے کی شکایت موصول ہوئی
حکومت نے یوم تکبیر کے اشتہارات پر ڈاکٹر عبد القدیر کی تصویر نہیں لگائی، امیر جماعت اسلامی
مودی کے اقدامات اندرونی سیاست کے لیے کارآمد ہو سکتے ہیں، مگر بین الاقوامی سطح پر قابل قبول نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان کی سلامتی ہمارا اولین اور آخری مقصد ہے، ہم امن کے داعی ہیں
طالبہ ایشال شاہد، اس کے والد شاہد، خود کو ایس ایچ او بتانے والے طالبہ کے ماموں حفیظ نے ٹیچر کو لاتھوں تھپڑوں سے مارا، مقدمہ درج
بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھل دار باغات بری طرح متاثر ہوئے
گلابی نمک صرف ایک پراڈکٹ ہی نہیں بلکہ ایک تجربہ اور ہمارے قدرتی وسائل کی نمائندگی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال سے پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
پولیس نے تمام چوری شدہ کتابیں بھی برآمد کرلیں
کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے، کل معمول سے تیز ہوائیں اور موسم انتہائی گرم وخشک رہ سکتا ہے
دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ میں زائرین کے مسائل، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کے علاوہ دیگر امور پر تفصیلی بات چیت
چھاپے کے دوران ملزمان سے 10 تولے سونا کا سکہ بھی برآمد کیا گیا
جرم چھپانے کیلیے ملزم نے پہلے اپنے ناخن کاٹے اور پھر بہن کی کلائی کاٹی تاکہ معاملہ خود کشی لگے، پولیس
پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا اور واحد ایٹمی ملک ہے جو امت مسلمہ کے لیے خود انحصاری کی علامت ہے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں، پرامن بقائے باہمی اور عالمی قوانین کے احترام کے اصولوں پر کاربند ہے، آصف علی زرداری
فتح راکٹ سسٹم کا بُنیان مرصوص کی کامیابی میں کلیدی کردار دشمن کو آگاہ کرتا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کیلیے ہر سطح پر تیار ہے
دادا جی کہنے لگے کہ ہماری نسل نے پاکستان بنتے دیکھا، یہ اللہ تعالٰی کی عظیم نعمت ہے، وفاقی وزیر
چین کے اس اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو ڈبل ڈیجٹ میں رکھنے میں مدد ملے گی
بحر اوقیانوس میں یورپ ،شمالی امریکا کی ارضیاتی پلیٹیں جڑی ہوئی ہیں، ڈاکٹر جارڈن
اب جتنی بات علیمہ کرتی ہیں اس میں پتہ نہیں غیر سیاسی چیز کیا ہوتی ہے، شوکت پراچہ
ملک میں ایسے حالات نہیں ہیں کہ آپ پھر یہاں سیاسی افراتفری پھیلائیں
حکومت فضائی آلودگی سے پاک ماحول کے لیے الیکٹرک بسوں کے فروغ ، سیم زدہ زمینوں کی بحالی پر کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر
بانی ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ’ہلالِ امتیاز‘ اور ’نشانِ امتیاز‘ سے بھی نوازا گیا
ایٹمی قوت بننے کی عظیم کامیابی قوم کے عزم و اتحاد کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے، مسلح افواج
میانوالی گلزار مدینہ کالو خیل کالا باغ بازار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شہری جاں بحق ہوگئے، ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق
متنی میں چھت گر نے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے تاہم ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا اور کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
یہ مقدمہ جنگلی جانوروں کی نجی ملکیت، غیرفطری ماحول میں رکھےجانے اورنمائش کے خلاف ایک اہم قانونی مثال بن سکتا ہے، وکیل
ریاستی اداروں کے خلاف بیان قابلِ گرفت ہے اور کارروائی ہونی چاہیے، سولر منصوبے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
فیملی کی جانب سے پھل اور دونوں کے لیے نئے کپڑے بھی بھجوائے گئے ہیں
خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کے دیگر مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی، انکشمنٹ کے مسئلے پر اجلاس اگلے ہفتے ہوگا
محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کو بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کاامکان ہے، نمی میں اضافے سے گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے
پاکستان میں 18 ہزار سے زائد این جی اوز کام کررہی ہیں جن میں سے صرف ایک ہزار رجسٹرڈ ہیں، بریفنگ
فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں نبی اکرمﷺ کی جنگی حکمت عملی اور عصر حاضرکے موضوع پر سیمینیار کا انعقاد کیا گیا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
سابق تمام فوجی افسران افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، ہماری ٹیکنالوجی نے بھارت کو شکست فاش دی، ایکس سروس مین سوسائٹی
پشاور ہائی کورٹ نے نامزد ملزمان کو نیب کے سامنے پیش ہونے جبکہ نیب حکام کو انہیں ہراسان نہ کرنے کا حکم دے دیا
ملزمان نے واردات کے دوران وجیہہ الدین نامی لڑکے سے نقدی، آئی فون 16 پرومیکس اور نئی موٹر سائیکل چھینی
حکومت ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور غیر دستاویزی معیشت کو رسمی دائرے میں لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے
کونسل نے خیبرپختونخوا حکومت کے پیش کردہ امتناع ازدواج اطفال بل 2025ء کو بھی شریعت کے متصادم قرار دے دیا
دونوں عسکری قائدین کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
علی محمد خان بغیر وردی میں موجود پولیس اہلکار پر بھی برہم ہوگئے
پنجاب بھرکے اسکولزمیں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب
معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا سفاکی کی انتہا ہے، شرکاء
پشاور، سوات، دیر لوئر، پبی نوشہرہ، کبل، خوازہ خیلہ، مٹہ میں تیز بارش ہوئی، گلیاں بھر گئیں، بجلی کا نظام درہم برہم