US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس وقت دنیا کے مختلف حصوں میں تقریباً 29 کروڑ 50 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں، ورلڈ بینک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مشاورت کے لیے ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے
مقتول کی بیوہ اور بیٹا چشم دید گواہ نہیں، دونوں ماں بیٹے کے بیانات میں تضاد ہے، وکیل صفائی کے دلائل
پاکستان نے اپنی علاقائی سالمیت کا دفاع کرتے ہوئے ذمے دار ریاست کے طور پر اپنی عالمی حیثیت کو مزید مضبوط کیا
ایم بی بی ایس کی تعلیم پر ایک کڑور سے ڈیڑھ کڑور روپے فیس کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں
عدالت نے ڈی جی یورپ وزارت خارجہ کا بیان حلفی طلب کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
بلال بن ثاقب کو وزیرِ مملکت کا درجہ دیا گیا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ جاری
حکومت کو ترقیاتی بجٹ کی منظوری میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ان میں اکثر مہنگے انفرااسٹرکچر منصوبے ہیں
اس منفرد، رننگ ایونٹ میں 5 کلومیٹر اور 10 کلومیٹر کی دوڑ شامل تھی
حصص کی قیمتوں میں غیر معمولی تبدیلی کے بعد پی آئی اے انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا گیا
سنی اتحاد کونسل نے الیکشن میں حصہ لیا ؟ آزاد ارکان اس جماعت کو جوائن کرتے ہیں جو پارلیمنٹ میں ہو، جسٹس مسرت ہلالی
2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کر سکتے ہیں؟ پولیس والے نے ایک ہی الزام 2 لوگوں پر کیسے لگا دیا؟جسٹس ہاشم کاکڑ
اہم آئینی مقدمے کی عدالت عظمیٰ میں سماعت، عدلیہ کی خودمختاری، سنیارٹی اور آئینی آرٹیکلز پر سوالات
آپ نے صرف بیٹھنا اور دیکھنا نہیں ہے بلکہ بتانا ہے کہ اس منصوبے کو کیسے آگے بڑھایا جائے گا، عدالت کا این ایچ اے حکام سے مکالمہ
ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر نوکھر کے قریب 20 روز قبل بینک کے باہر شہری کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
ویڈیو میں شہری شیر کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے شہری آبادی میں گھوما رہا تھا
22سالہ مقتول چونیاں قصور کا رہائشی تھا، لاہور میں تعلیم حاصل کرنے آیا تھا اور فیصل ٹاؤن فلیٹس میں رہائش پذیر تھا۔
ایشیائی جیوجِتسو چیمپئن شپ 2025 میں بانو بٹ نے رِچا شرما کو شکست سے دو چار کر کے طلائی تمغہ جیت لیا،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ملزم نے اپنی بیوی اور ایک شخص پر فائرنگ کی، جس میں زد میں اس کی 8 سالہ معصوم بچی بھی آ گئی
مودی سرکار خود دہشتگرد ہے، مسلمان بہت اچھے ہیں، مسلم مخالف اقدامات پر بھارتی شہریوں کی تنقید
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
پنجاب میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی، مجموعی طور پر 153 افراد زخمی ہوئے
انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے معزز وفد کی میزبانی کرتے ہوئے خوشی محسوس کی، صدر اردوان
تین ڈاکو شہید ملت روڈ پر واقع ایک سپر اسٹور کے باہر شہریوں کو لوٹنے کے بعد موٹرسائیکل پر فرار ہو رہے تھے
ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈرائیونگ سیٹ سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی
ناقص کارکردگی پر برطرف ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم عدالت چلے گئے
حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
چند سالوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 125 خواجہ سرا قتل جبکہ ایک ہزار سے زائد مختلف واقعات میں زخمی ہو چکے ہیں
شہر میں پیر کو زیادہ سے زیادہ پارہ 40 جبکہ منگل کو 39 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسپتالوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی ناگزیر ہے، سولر سسٹمز کی تنصیب پر بھی کام ہو رہا ہے، مرتضیٰ وہاب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی برطرفی کا کیس 26 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا
بھارت خطے میں بالادستی اور پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر سازشوں میں مصروف ہے، ماہرین
گھاروپمپنگ اسٹیشن پربجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے شہر کو3 کروڑ گیلن پانی فراہم نہیں کیا جا سکا، ترجمان واٹر کارپوریشن
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبرمیں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
امریکا اور اسرائیل ٹیکنالوجی میں بہت آگے ہیں، ہم ان کی ٹیکنالوجی سے ہی ان کو شکست دیں گے، امیر جماعت اسلامی
راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں جوائنٹ وینچر کی طرز پر درخواستیں طلب کی ہیں
دریا سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 76 ہزار 600 کیوسک اور اخرج ایک لاکھ 26 ہزار 900 کیوسک رہا
مزدوروں کو ادائیگی براہ راست موبائل بینکنگ اکاؤنٹ میں ہوگی، تصدیق ایس ایم ایس اوربائیو میٹرک کے ذریعے ہوگی، سینئروزیر
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر معطل کرنے کا اقدام چین کو براہما پترا کا پانی روکنے پر مجبور کرسکتا ہے،دی ڈبلومیٹ
لڑکی اور لڑکے کا تعلق جہلم سے ہے، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، پولیس
مسلح افراد دو ڈرائیوروں اور کچھ مسافروں کو ساتھ لے گئے جبکہ باقی کو چھوڑ دیا، بازیابی کیلیے اقدامات جاری ہیں،انتظامیہ
ملزم گھر سے تین تولے سونے کے زیورات ،35 ہزار روپے کی نقدی اور دو موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے لگا تو بزرگ نے دیکھ لیا
صدارتی آرڈینیس کے ذریعے ایف بی آر کو دیے گئے اختیار کو بھی مسترد کرتے ہیں، شہزاد احمد صدیقی
ملزم اقبال نے سود پر مقتول ذوالفقار سے ڈیڑھ لاکھ کی رقم حاصل کی اور 19 ماہ اقساط ادا کر رہا تھا، پولیس
سہولت ڈیسک قیام کے پہلے ہی روز 15 لاکھ روپے کے پراپرٹی ٹیکس چالان جاری کیے گئے
پولیس نے سگے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز
خارجی دہشت گرد کشمیر کی بچیوں کی عزت کو پامال کرنے والے ہندوستان سے مدد مانگتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ازبکستان-افغانستان-پاکستان (UAP) ریلوے لائن منصوبے کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی