صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسٹوڈنٹس، صحافیوں، سینئر سٹیزنز سمیت مختلف شعبوں کو ملنے والی ڈسکاؤنٹس عارضی طور پر واپس لے لی گئیں
حادثے کے وقت ڈی ایس پی قائد آباد اپنے آفس میں موجود اور تلاوت قرآن پاک میں مصروف تھے، پولیس
سابق حکومت میں بھرتیوں کے دوران میرٹ کو نظر انداز کیا گیا اور گھوسٹ ملازمین کو شامل کیا گیا
ہلاک مبینہ ڈاکو کی شناخت ریحان علی اور گرفتار مبینہ ڈاکو کی شناخت اسلام الدین کے نام سے کی گئی
رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی
ملزم نے پرانے قتل کے تنازعے پر چند روز قبل عدالت کے احاطے میں فائرنگ کردی تھی، ایک شخص ہوا دوسرا دم توڑ گیا تھا
متوفی کی شناخت 40 سالہ محمد کامران ولد محمد رئیس کے نام سے کی گئی
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا تھا
اقوامِ عالم بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈےاورریاستی سرپرستی میں فالس فلیگ آپریشنزکی تاریخ سے بخوبی آگاہ ہیں
عاصم منیر اور شہباز شریف نے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر کوشش کی کہ جنگ نہ ہو، چیئرمین پاکستان علم کونسل
ایف آئی اے نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کو ریسکیو کرتے ہوئے متعدد مسافروں کو آف لوڈ کر دیا
ملائیشیا میں ہونے والی انٹرنیشنل جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں ماہ نور علی نے گولڈ اور سحرش علی نے برانز میڈل جیت لیا
مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کی دیواروں، چھتوں اور برآمدوں میں بڑے شگاف پڑ گئے جس سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
تحقیقاتی ٹیم میں ڈی ایس پی پریڈی سمیت 4 افسران شامل ہیں
غیر ملکی اکابرین نے ویزوں کے اجراء میں بھرپور تعاون پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا
مراد علی شاہ کی زیر صدارت سبسڈی سے متعلق اہم اجلاس، صوبائی وزرا و اعلیٰ حکام کی شرکت
موٹر وے پر نصب شدہ آئی ٹی ایس سرویلنس کیمرے متعلقہ انتظامیہ نے خود اتارے تھے، موٹروے سینٹرل ریجن
امتحانات سے ایک روز قبل بھی ساڑھے تین لاکھ سے زائد طلبہ ایڈمٹ کارڈز سے محروم ہیں
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے
ہلاک ملزم بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے اور بچیوں سے زیادتی جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا
موجودہ عالمی کشیدگی کے حالات میں امن اور بھائی چارے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، شہباز شریف
ناظم امتحانات کےغیرفعال ہونےکےباعث ایکزامینیشن سیل نے 3 روز قبل ہی ایڈمٹ کارڈز اپ لوڈنگ کے لیے آئی ٹی سیل کے حوالے کیے
یہ سرمایہ کاری آئندہ 3 برسوں میں کنیکٹیویٹی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور پلیٹ فارمز کی توسیع کیلئے استعمال کی جائے گی
پاپوش نگر کے علاقے چاندنی چوک، عمر مسجد کے قریب 74 سالہ نصیر ولد محمد عزیز اندھی گولی لگنے سے زخمی ہوا
وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم ضمیر کے موقع پر پیغام
ملزم نے خاتون کو گاڑی میں ہراساں کیا اور راستے میں اتار کر منہ پر تھپڑ مارا اور فرار ہوگیا تھا، پولیس
بھارتی جریدے نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف کرلیا
قائداعظم نے تمام اقلیتوں کے لیے بلا تفریق مساوات کی تعلیم دی، وزیر اعلیٰ پنجاب
عماد صدیقی کی نماز جنازہ آج کو بعد نماز ظہر مسجد صابرین میں ادا کی جائے گی
مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز رفتار سفر کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، وفاقی وزیر
کشیدگی میں کمی کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
کارروائی کے دوران متعدد گوداموں کو سیل کر دیا گیا ہے، حکام
قطر سے ایل این جی فراہمی معطل ہونے سے گیس بحران سنگین ہو گیا، ذرائع
ہفتے میں دو پروازیں کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کیلیے چلائی جائیں گی
پیٹرول کی گاڑی کے مالکان کو 10 فیصد کرایے کی اجازت دی گئی ہے
پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 57 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے
یکم اپریل کو تین تلوار کے قریب نوجوان نے پولیس کو چکما دیا اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگا کر فرار ہوگیا تھا
حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سبسڈی کی رقم پبلک ٹرانسپورٹرز اور مال بردار گاڑیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا شروع
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی، توشہ خان 1 میں سزا کیخلاف اپیلوں کو جلد سماعت کرنے کی درخواست بھی دائر
اسحاق ڈار کا بحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان اور چین کے پانچ نکاتی مشترکہ امن منصوبے پر اعتماد میں لیا
حکومت مقررہ مدت مکمل ہونے پر قرض واپس کررہی ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے، دفتر خارجہ
ایران، فلسطین، اردن پر حملہ کرنے والی قوتیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتیں، لاڑکانہ میں خطاب
متوفی کی شناخت 45 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی جو لیاری کا رہائشی تھا
عدالت نے کہا کہ پرانے شوکاز نوٹس واپس لے کر نئی انکوائری شروع کرنا قانون کے مطابق ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص فیملی سے الگ رہتا تھا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ایک گاڑی پر ماہانہ اخراجات تقریباً تین لاکھ روپے تک پہنچ گئے
حالیہ اضافے کے دوران پیٹرول اور ڈیزل پر جتنا اضافہ ہوا اتنا کبھی پورے سال میں نہیں ہوا
شہباز شریف کی سبسڈی کو "گڈ" جبکہ عمران خان کی سبسڈی کو "بیڈ" قرار دیا گیا۔
اسلام آباد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی تمام اراکین کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا