صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشت گردوں نے خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال بنایا
ملزم سوشل میڈیا پر لڑکی بن کرکمسن بچوں کو ورغلاتا اور پھر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا
ہم طویل عرصے سے ان کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، دہشتگردوں کا مکمل طور پر خاتمہ کریں گے
اقدامات کشیدگی میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں اور امن و استحکام کی بحالی کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں
گل پلازہ کے متاثرین کو گورنر سندھ اور ایم کیو ایم مل کر پلاٹ دے گی، گل پلازہ متاثرین سے متعلق گورنر ہاؤس میں تقریب
مقتول کی شناخت 35 سالہ اعجاز ولد میاں خان کے نام سے کی گئی
واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب گھر کے تمام افراد سوئے ہوئے تھے
ڈاکٹرز سی سی ڈی افسران کی جان بچانے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں.
عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے
سپریم کورٹ نے 6 مارچ 2024 کو بھٹو ریفرنس پر رائے دی تھی
موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی
پی ٹی سی نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزاز دینے کے اقدام کو برآمدی شعبے پر اعتماد کا واضح اظہار قرار دیا
شادی ہال کے باہر گاڈی میں بیٹھے ہوئے ڈاکوؤں نے ساتھی پچے کو چھڑانے کی کوشش کی
فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے
گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، شہید ہونے والی فیملی کا تعلق خضدار سے تھا اور وہ بلوچ تھے
آئندہ 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے
حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس ریسکیو ادارے اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئے
بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، محسن نقوی
گزشتہ روز رونماء ہونے والے واقعات کے باعث حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں
شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی یقینی بنانا سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
جون 2026 کا ہدف رمضان سے قبل ہی حاصل ہونے جا رہا ہے
تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے
جرگے کے شرکاء نے تیراہ متاثرین کے لیے مختص فنڈز میں صوبائی حکومت کی نااہلی اور کرپشن پر شدید تنقید کی
ہلڑ بازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سی سی پی او لاہور
پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا
حملوں میں کم از کم 18 شہری (بشمول خواتین و بچوں) اور 15 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے
تقریب میں دنیا کے بڑے سرمایہ کار اور ادارے ، شمالی امریکہ، یورپ، مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں سے شامل ہوئے
نیٹلی بیکر کا دہشت گردی کے متاثرین اور اس واقعے سے متاثر ہونے والے تمام افراد سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
شہداء کی قربانیاں تحریکِ آزادیِ کشمیر کا روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہیں
بارشوں کے اس سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیتات
دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، ترجمان موٹر وے
کیری وین تکنیکی خرابی اور ایندھن ختم ہونے کے باعث گاڑی سڑک پر روکی گئی تھی
دکانیں بند ہونے کے باوجود موچی گیٹ کے مختلف علاقوں میں خریدار ڈور اور گُڈی کی تلاش میں گھومتے رہے
بلوچستان سے ملنے والے سرحدی علاقوں بواٹہ اور سخی سرور کے مقامات پر ٹریفک مکمل طور پر روک دی گئی ہے
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے کہ وہ لاشوں اور سانحات پر سیاست کرتی ہے، ترجمان
وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کی خواہش ہے کہ ہم پھر سے ملک گیر ہڑتال کرلیں، ملک شہزاد اعوان
دہشت گردوں نے بلوچ خواتین، بچوں، بزرگوں اور مزدوروں کو بھی قتل کیا، فورسز نے تمام دہشت گرد ہلاک کردیے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان حملوں کے پیچھے بھارت ملوث ہے، 48 گھنٹوں میں 133 دہشت گرد ہلاک ہوئے
شہداء نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، وزیر داخلہ
اتوار کو شاہراہ فیصل پر 'جینے دو کراچی کو' مارچ ہوگا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، امیر جماعت اسلامی
بلوچستان واقعے پر ہم نے اجلاس بلایا ہے جس پر ردعمل جاری کریں گے، ریاست پاکستان کی سلامتی سب سے مقدم ہے، شیخ وقاص اکرم
علی حیدر تفریح کے لیے سی ویو گیا تھا، پولیس نے رکشا نہ روکنے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے، مظاہرین کا الزام
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نماز جنازہ کل بروز اتوار کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں شام چار بجے ادا کی جائے گی
ہماری کوشش ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ساتھ لے کر چلیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
خوارج کے ساتھ دو بار جرگہ کیا پھر اسکی کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور تیراہ کے مشران کو سونپی، اعلامیہ
کراچی ائیرپورٹ توسیعی منصوبے میں نئی ٹرمینل بلڈنگ، کارگو ویلیج سمیت دیگر تعمیرات ہوں گی، ذرائع
جاری نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی کو ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا ڈویلپمنٹ ایجنسی آباد تعنیات کردیا گیا
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ڈیفنس میں بگٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی