صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، پی ڈی ایم اے
جب گل پلازہ کی لیز کے کاغذات پر دستخط ہو رہے تھے اُس وقت فاروق ستار کراچی کے میئر تھے، وزیر اطلاعات سندھ
ریسکیو ٹیمیں احتیاط کے ساتھ ملبہ ہٹا رہی ہیں تاکہ قیمتی اشیا اور ممکنہ انسانی باقیات کو نقصان نہ پہنچے، ڈپٹی کمشنر جنوبی
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو اور اماراتی حکومتی رہنما سے اہم ملاقات
جوڈیشل مجسٹریٹ نے شناخت پریڈ مکمل ہونے پر ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
شدید سردی اور برفباری کی لہر آئندہ چند روز جاری رہنے کی پیشگوئی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت
برآمد ہونے والے خالص سونے کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ہے، حکام
سامان راستے میں رکھنے کے معاملے پر جھگڑا شروع ہوا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، ذرائع
پاکستان ٹیلنٹ کے اعتبار سے ایک بڑا ملک ہے، جہاں فٹبال کو منظم انداز میں فروغ دیا جا سکتا ہے، آرسین وینگر
امریکا نے اقوام کو گھر کی لونڈی بنادیا ہے، امیر جماعت اسلامی
شہباز شریف خاموش تماشائی نہ بنیں، پالیسی ساز اداروں کو کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، چیئرمین ایم کیو ایم
برف میں پھنسی متعدد گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع چترال ( اپر و لوئر دیر), مالاکنڈ، شانگلہ اور خیبر میں پیش آئے
تحقیقاتی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کے ہمراہ گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور کا جائزہ لیا
2 افراد کے لیے سرکاری ای میل بھی فرانسیسی ایمبیسی کو ارسال کی گئی، ایف آئی اے
قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو پیر کے روز دوبارہ جیل بھیج دیا جائے گا، نیب
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات، باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے
افسوسناک واقعہ سبزہ زار میں ڈولا بریڈنگ فارم پر پیش آیا، ایک ملزم گرفتار
نجی کالج کے مالک عابد وزیر کو بدھ کے روز اغوا کیا گیا تھا
آج تندوتیز سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار55کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے
پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دے کر انصاف اور بین الاقوامی قانون کو تقویت دی، ایرانی سفیر
معاملے کی حساسیت کے پیش نظر عملی اقدام سے قبل کیپٹو وائلڈلائف مینجمنٹ کمیٹی سے باضابطہ منظوری حاصل کی گئی
ہم پر تشدد کیا جا رہا ہے، کھانا پانی بھی نہیں دیا جا رہا، سب تمہاری وجہ سے ہو رہا ہے، ایمان مزاری کا جج سے مکالمہ
مسافر نے جعلی لائسنس پر ڈرائیور کی ملازمت کے لئے ورک ویزا حاصل کیا
بھاری مشینری اور جدید آلات کی نمائش اور لائیو ڈیموس نے وفود کی بھرپور توجہ حاصل کی
دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے ضمانت کی درخواست خارج کرنے کے لیے دلائل دیے
عوام میں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے کئی چیزوں کو لے کر ابہام اور شکوک و شبہات ہیں، وزیراعلیٰ پختونخوا
حکومتی کوششوں کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ،افراط زر اورشرح سود میں کمی آرہی ہے
ایکس اکاؤنٹ کو چلانے سے متعلق سوالات کے باوجود بانی نے تعاون کرنے سے انکار کیا، این سی سی آئی اے
مری میں اب تک 12 انچ تک برفباری پڑ چکی، آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برفباری کی پیشگوئی
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزم شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث رہا ہے
منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی کو مربوط، شفاف اورشواہد پرمبنی بناناہے
گل پلازہ کے تمام قانونی و انتظامی فیصلے جماعت اسلامی کی قیادت میں بلدیاتی حکومتوں کے تحت کیے گئے،شرجیل میمن
گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ سینٹرز کی انتظامیہ سے بات چیت جارہی ہے
غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچیاں، دو لڑکے، ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں
سانحے میں 100 سے زائد اموات، اربوں کا نقصان سندھ حکومت، میئر کراچی اور ایس بی سی اے کی مجرمانہ غفلت ہے، خالد مقبول
سائبر خطرے سے کوئی اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، ریگولیٹر کو بینکوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے، جمیل احمد
حادثے میں تیسرا نوجوان شدید زخمی ہوا، ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی، تقاریر قومی اسمبلی کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں، ترجمان
وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی وترقی کےلیے سنجیدہ ہیں، کسی کام کی ٹھان لیں تومکمل کرکے چھوڑتے ہیں، کرسٹالیناجارجیوا
برآمد ہونے والا اسلحہ فارنزک لیبارٹری بھیجوایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے تفتیش کی جائے گی، ایس ایس پی زبیر نذیر
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلیس ایکٹ 2026 منظور کرلیا گیا، جس کا اطلاق اسلام آباد میں ہوگا
پلازہ کی چھت سے 61 میں سے 16 موٹرسائکلیں اتار لی گئی ہیں اور ملبہ ہٹانے کا کام بھی جاری ہے، ریسکیو حکام
امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب جاری تھی اسی دوران خودکش دھماکا ہوا، پولیس
کیا فلسطینی اس حل کو قبول کرتے ہیں؟ کیا اس غزہ پیس بورڈ میں فلسطینیوں کی کوئی نمائندگی ہے؟ سیکریٹری اطلاعات
جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، ایک بچہ زخمی ہوگیا جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے، ریسکیو حکام
وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ خلاف ورزی پر جرمانہ اور سزا ہوگی