صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی موٹر سائیکل سوار کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 19ہزار 212 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، 9 ہزار 678 کامیاب قرار پائے
وزیراعلیٰ نے بیرا ریسٹ ایریا پہنچ کر نماز ادا کی، چکری ریسٹ ایریا سیل کرنے کا مطلب حکومت خوفزدہ ہے، سہیل آفریدی
ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے میرے نظریہ سے پیچھے ہٹائے، پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو
شیخ محمد زاید النہیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے، دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
دھمکیاں نہ تو آزادی اظہار رائے ہے اور نہ ہی سیاسی اختلاف بلکہ یہ براہ راست دہشتگردی پر اکسانے کے مترادف ہے
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا، ایکس پر بیان
ہماری سرزمین پر جرم ہوا ہے تو شواہد دیے جائیں، ہماری پولیس اور استغاثہ آزادانہ کام کرتے ہیں، برطانوی ہائی کمیشن
نصرت مولوی کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی جو سی ٹی ڈی بنوں ریجن کو 28 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان کی حدود میں بردار ممالک کے معزز مہمانوں کو فضائی سلامی پیش کرنا جذبہ خیر سگالی کی روایت کا تسلسل ہے
سپریم کورٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران 333 نئے مقدمات دائر ہوئے جبکہ 304 مقدمات نمٹائے گئے
پنجاب بھی ہمارا ہے اور لاہور بھی ہمارا ہے پنجاب کے عوام نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا تھا، شفیع جان، عظمی بخاری کو جواب
جمعے کو شہر کا کم سے کم پارہ 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، موہنجودڑو میں سب سے کم 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
اسکریپ کے 7 کنٹینرز مشکوک پائے گئے، گوجرانوالہ روانہ ہونے سے تلاشی لی گئی تو ایک کنٹینر سے کوکین برآمد ہوئی
پچاس کے قریب نجی اسپتالوں میں ان لینڈ افسران کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ اصل آمدن کا معلوم ہوسکے ذرائع
سیکیورٹی فورسزنےضلع کوہلومیں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے ٹھکانے کومؤثرانداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پنجاب یا لاہور میں کسی سیاسی سرگرمی کی آڑ میں اسلحہ اور منشیات لانے کی اجازت نہیں ہے، عظمیٰ بخاری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت لااینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور دیگر نے شرکت کی
نغمے میں بچوں کی جانب سے شیخ محمد بن زاید النہیان کو پھول پیش کرنے کے دلکش مناظر بھی دکھائے گئے ہیں
اسٹریٹ کرمنلز نے گھر کے سامنے کھڑے نوجوان کو پستول دکھا کر موبائل فون چھین لیا
دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی
اگر حکمران طبقہ نااہل ہے اور گڈ گورننس کے قابل نہیں تو کیا ان کی بھی نجکاری نہ کی جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
محدود اور ہدفی کارروائی کو ریاستی آپریشن کہنا حقائق کے منافی ہے، سرفراز بگٹی
مدعی مقدمہ نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی اور 3 بچے اسی کے پاس تھے
ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے
ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے
پولیس پی کیپ پہنے افراد نے ایک کروڑ روپے مالیت کی قیمتی گاڑی فارچیونر جوہر سے چھینی اور مالک کو اسکیم 33 میں چھوڑ دیا
عدالت کا ڈی آر سی کمیٹی کے ذریعے قبضہ حاصل کرنے والے شہری کو فوری قبضہ واپس کرنے کا حکم
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ایف آئی اے اگر چاہے تو معاملے کی نئے سرے سے انکوائری کرسکتا ہے
کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
زیر حراست شخص کے پاس سیلون پر کام کرنے کے لیے گئی تو مذکورہ نے میرے ساتھ زیادتی کی، متاثرہ خاتون
گرفتار ہونے والے ملزمان میں تیمور احمد اور شہنشاہ شامل ہیں
اس سے قبل پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر تھی
برآمد ہونے والے موبائل فونز کی مالیت 6کروڑ 20لاکھ روپے ہے
گرفتار ملزمان میں 142 کا تعلق پنجاب، 12 کا تعلق سندھ سے ہے
پاک فضائیہ کے جے ایف 17 جنگی طیارے فضا میں معزز مہمان کو سلامی پیش کریں گے
جو مقدمات پہلے ہی نمٹ چکے ہیں، انہیں دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، سپریم کورٹ کے ریمارکس
بھائی نے اپنے حق میں زبانی تحفے کے ذریعے بہن کو وراثتی جائیداد میں حصے سے محروم کیا
گجرات بارڈر ایریا سے مسکن سے بھٹکی مادہ سامبرہرن ریسکیو کیا گیا
پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، قانون پر مکمل اعتماد ہے، سابق مشیر احتساب
اسکا مقصد درست فضائی نیویگیشن، آپریشنل صلاحیت اور مجموعی فضائی تحفظ/ایویشن سیفٹی میں بہتری لانا ہے
رواں سال گہرے سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے کے لائسنس دینے کا معاملہ بھی حل ہوگیا ہے
پولیس کو اپنے شواہد اکٹھے کرنے ہوتے ہیں، پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف کوئی گواہی نہ ملنے کے بیان پر جسٹس ملک شہزاد کے ریمارکس
شہر میں چند روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک موسم برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
برآمد شدہ پاؤڈر ہیروئن و آئس سمیت دیگر منشیات میں ملاوٹ کے لیے استعمال ہوتا تھا
واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے پراسرار صورت حال پر سوالات اٹھانا شروع کردیے تھے
مسافروں کے پاسپورٹ پر راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور آفسسز کی پروٹیکٹر اسٹمپ لگی ہوئی تھی
ملزم محمد رضا نفسیاتی مریض اور غیر شادی ہے، پولیس
ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
رنگ روڈ پر رکشوں اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہے