US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی میں سندھ ٹیچرز ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان آنے والا مشن اگر پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے تحفظات کو سن لے تو خوشی ہوگی، اپوزیشن لیڈر کا خط
واقعہ سعید آباد سیکٹر 8 بی میں یش آیا، مقتول کی شناخت 65 سالہ اللہ دین کے نام سے کی گئی، تحقیقات جاری ہیں، پولیس
ریپریزنٹیشن میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی، ذرائع
خیبرپختونخوا میں آئی ڈی پیز کے مزید تجربات کر کے آگ سے نہ کھیلا جائے، امیر جماعت اسلامی
ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلے میں کہا کہ اگر درخواست کا مؤقف غلط ثابت ہوا تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
شہر میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلیے ہیوی ٹریفک رات 11 سے صبح 6 بجے تک چلے گی، ضیا الحسن لنجار
قافلوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اہم مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں
مارچ کے شرکا نے خواتین، مذہبی و صنفی اقلیتوں، اور دیگر پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا
آرمی چیف نے طلبہ سے ملاقات کے دوران پاکستان پر بیرونی ماحول کے اثرات خصوصاً سرحد پار دہشت گردی کے خطرے پر روشنی ڈالی
جس پارٹی کو صرف اقتدار چاہیے، اس سے چند پرانے لوگوں کا برطرف ہونا ایک فطری عمل ہے، خواجہ آصف
موجودہ حکومت اسٹبلشمنٹ کی مینجمنٹ ہے،الیکشن کمیشن نے اسٹیبلیشمنٹ کی کٹھ پُتلی کا کردار ادا کیا ہے، سربراہ جے یو آئی ف
ہم نے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا، ہمارے ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، ملک احمد خان پھچر
تھانہ بنی گالہ کے ایس ایچ او، سمیت چار ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں لوگوں کو اکسانے، سہولت کاری، اعانت اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
پنجاب کے جدید آبی انتظام سے زرعی پیداوار کے لیے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ زمین کو سیراب کیا گیا ہے
خواتین کو اغوا کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے مغویہ کو جہلم سے بہ حفاظت بازیاب کروا لیا گیا
وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لیے جوہری ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا
سیشن کا انعقاد 13 سے 23 جنوری 2025ء تک رہا جس میں ایوان کی 9 نشستیں ہوئی
ٹرمپ کا غزہ کو خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا آغاز ہے، ہر آزاد ملک کی حریت کے لیے ہم لڑیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
4 نئی جیلوں کے لیے ابتدا میں ایک ارب روپے پنجاب حکومت سے مانگا گیا ہے۔
ملزمان سے برآمد فون، پٹرول بم، ڈنڈے، جلے ہوئے ٹائر اور ان کی راکھ بھی بطور ثبوت عدالت پیش
سیمابیہ طاہر تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ میں ملزمہ ہیں، پیشی کیلئے اڈیالہ جیل آئی تھیں۔
منی لانڈرز کو اقتدار میں بٹھایا گیا، 18 لاکھ افراد ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے، بانی پی ٹی آئی کے خط کے مندرجات
سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام
رواں سال کے وسط تک فائیو جی بھی لانچ کردیا جائے گا، پارلیمانی سیکرٹری
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2888ڈالر کی سطح پر آگئی۔
دھی رانی پروگرام کے تحت منعقد تقریب میں جوڑوں کو جہیز، سلامی بھی دی گئی
شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی
اسامیاں ختم کرنے کی تفصیلات کابینہ ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں
شبہ ہے کہ ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑا، پولیس
بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا اس حوالے سے خدشہ ختم ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف
ڈمپرز سے لوگ مررہے ہیں، افغانستان سے لائے گئے ڈمپرز بھی شہر میں چل رہے ہیں، کامران ٹیسوری
آئی ایم ایف وفد کو وزارت قانون کے حکام نے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی ، ذرائع
جو پیسہ پختونوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹا جارہا ہے، صوبائی وزیر
صدر رجب طیب اردوان صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
مقدمات کو ڈی لسٹ کر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، مقدمات ڈی لسٹ کیے جانے کے حوالے سے وکلا اور فریقین کو آگاہ کردیا گیا۔
اغواء کی کوشش کے دوران بچوں نے شور کیا تو ملزم بچوں کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، مدعی مقدمہ
مسافر عامر شبیر اپنی فیملی کے ہمراہ جعفر ایکسپریس میں لاہور سے جہلم سفر کر رہا تھا
بچے کے سر میں گولی حرام مغز کو چیرتی ہوئی گردن کے قریب رُک گئی
کمیٹی انسداد انسانی اسمگلنگ ،اینٹی کرپشن، کارپوریٹ کرائم، سائبر کرائم سمیت تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لے گی
پی ٹی آئی ورکرز جلد یوم نجات منائیں گے، فیصل کریم کنڈی
فیصلہ کرنےو الوں سے کہتا ہوں اس ملک کو بچائیں، پی ٹی آئی رہنما
ڈسٹرکٹ جج کو 10 ارب روپے مالیت کا دعویٰ سننے کا اختیار نہیں، وکیل عمران خان
ریکارڈ یافتہ ملزمان چوری کے بعد گاڑی اینٹوں پر کھڑی کرکے فرار ہو جاتے تھے
پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے، صدر مسلم لیگ ن کی پارٹی کے اراکین اسمبلی سے گفتگو
مراد علی شاہ نے ایف بی آر کے ٹیکس کلیکشن پر بھی تحفظات کا اظہار کردیا
جاں بحق اے ایس آئی تھانہ شاد باغ میں تعینات تھا
ڈاکٹر شاہنواز کے قتل میں ملوث پولیس افسران کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے
بڑی رقوم کے آڈٹ اعتراضات کو ترجیح دیں گے،10 فیصد آڈٹ پیراز کی بھی ریکوری کر لیں تو سالانہ بجٹ سے زیادہ ہوگی،جنید اکبر