صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا
اغوا ہوئے مزدوروں کا تعلق سندھ سے ہے، چند روز قبل مستونگ سے بھی 9 مزور اغوا ہوئے، دو روز میں تعداد 27 ہوگئی
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر
جیل حکام نے ملزم سعید کو عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا نجی بینک مینجر بھی عدالت میں پیش
یوم تاسیس کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا
بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر کے سرحدی گاؤں ’’سنگھوکے‘‘ سے سیلاب میں 300 جانور بہہ کر آئے تھے نہیں واپس کیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار تمام 6 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پاکستان میں ہر سال 110 ارب روپے سے زائد مالیت کا فارمولا دودھ اور بچوں کی خوراک استعمال ہوتی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے
جنوبی وزیرستان کے عوام کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا
پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
شہید اہل کاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا
ایک نقاب پوش شخص باقاعدگی سے مذہبی خطبات کے ذریعے ذہن سازی کرتا تھا، خودکش بمبار وسیم
ملزمان افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں، ترجمان ایف آئی اے
آٹا کی کے پی ترسیل نہ ہونے کا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے ساتھ اٹھاؤں گا،سردار سلیم حیدر، گورنر کے پی کیساتھ پریس کانفرنس
دوحہ مذاکرات کے تحت افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، ذرائع
وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی تھی
سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 نومبر تک جواب طلب کرلیا
ملزم کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر آلات برآمد ہوئے، پراسیکیوشن
10روز گزرنے کے باوجود نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا
بوگس الاٹمنٹ میں ملوث ریلوے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج، ریلوے یو ڈی سی عادل شہزاد تاحال روپوش
میچ میں استعمال ہونے والی اسٹمپس بھی گلابی رنگ کی ہوں گی
ڈی آئی جی پولیس وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرائیں، جسٹس خادم حسین سومرو
امریکا کی تعریفوں اور سعودی عرب کے سراہنے کے باوجود کوئی انویسٹمنٹ پاکستان میں نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر
ملزم کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم
ایمریٹس کی پہلی پرواز 1985 میں کراچی پہنچی تھی
مذہبی جماعت کے کارکنان پر 2021 میں پولیس اہلکاروں پر تشدد ودیگر الزمات ہیں
جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے فرائض ڈونوان فریرا نبھائیں گے
2015ء میں زیرِ التوا مقدمات 25 ہزار 686 سے بڑھ کر 2024ء میں 60 ہزار 446 تک پہنچ گئے تھے، اعلامیہ
پولیس افسران گواہوں کے بیان سننے کے بعد عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
متوفی کی شناخت 27 سالہ حمزہ بٹ ولد طارق محمود کے نام سے ہوئی، پولیس
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد 4 نومبر سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
اجلاس میں سونے، طلائی زیورات، قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد کی اجازت دینے پر بھی غور ہوگا
ملزمہ ہر جگہ موجود ہوتی ہے لیکن عدالت پیش نہیں ہوتی، عدالت کے سخت ریمارکس
نتائج بہتر بنانے کے لئے اقدامات کی سفارشات بھی تیار کی جائیں گی
متنازع قوانین کا مقصد مقبوضہ مغربی کنارے پر نام نہاد ’’اسرائیلی خودمختاری‘‘ مسلط کرنا اور غیر قانونی بستیاں قائم کرنا ہے
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دوسرے اور کلکتہ تیسرے نمبر پر رہا
شہباز شریف نے پاکستان کے ایک اہم شراکت دار اور با اثر علاقائی ثالث کے طور پر قطر کے کردار کو سراہا
ماحول میں نقصان دہ آلودگیوں کے جمع ہونے میں معاون ثابت ہوں گے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی سسٹم کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں
پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن سرانجام دے گا، پی آئی اے کی ٹیم جائزہ لینے برطانیہ پہنچ گئی ہے
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور عوامی جمہوریہ چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے چیف جسٹس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
غیر ملکی مہمانوں، وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہے، محکمہ داخلہ سندھ کا وفاق کو خط
فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دورہ پاکستان اور مصر کے درمیان فوجی تعاون اور دفاعی اشتراک کے مزید فروغ کےلیے ہے، آئی ایس پی آر
ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے اپنے سینے پر گولی ماری، اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع
پولیس نے معلم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا
2030ء تک جدید گاڑیوں کی فروخت کا ہدف 30 فیصد مقرر، چارجنگ اسٹیشنز کیلئے یونٹ کی قیمت 92 سے کم کرکے 39 روپے 7 پیسے مقرر