صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مجموعی طور پر 62 ہزار 322طلبہ نے سیکنڈ ائیر میں حصہ لیا، مجموعی نتیجہ 72 فیصد رہا
برطانیہ نے سندھ میں ممکنہ سیلاب سے قبل 45 کروڑ روپے کی اضافی امداد سے مجموعی امداد 95 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
گزشتہ جمعہ کے ڈی اے افسران نے کراچی یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کی کوشش کی تھی اور انتظامیہ سے جھگڑا بھی کیا تھا
کسی زمانے میں آرمی چیف کی مدت چار سال ہوتی تھی پھر تین سال ہوگئی اور اب پانچ سال ہے، مشیر وزیراعظم
پی ڈی ایم اے پنجاب لمحہ بہ لمحہ تمام تر صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں، ادویات شامل، سامان طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا
ہم چاہتے ہیں کراچی جو اس ملک کا معاشی حب ہے یہاں ریلوے کے نظام کو مزید بہتر سے بہتر بنایا جائے، وزیر ریلوے
نوٹیفکیشنز میں گریڈ 21، گریڈ 20 سمیت دیگر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخیں درج ہیں
ملزمان کی واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش، مقتول بلدیہ نمبر 9 کا رہائشی تھا اور فوڈ اسٹریٹ کے ہوٹل پر ملازم تھا
سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آئی،تحریک تحفظ آئین پاکستان، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی و دیگر شامل
وہ جنوبی وزیرستان میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے
سملی ڈیم کا پانی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کی سطح 2315.45 فٹ تک پہنچ گیا تھا
دونوں ممالک کے تعلقات کو تعاون اور اشتراک کی نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا، چینی وزیر صنعت لی لیچینگ
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی کو کراچی ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانگی سے روک دیا گیا
توانائی کے منصوبوں میں شفافیت، پائیداری اور جدید ٹیکنالوجی بنیادی اصول ہوں گے, مقصد عوام کو سستی بجلی فراہم کرنا ہے، اویس لغاری
اے ڈی بی کے 2ارب کی فنانسنگ سے کراچی تا روہڑی ریل ٹریک کو بہتر بنانے کا کام شروع کیا جارہا ہے، حنیف عباسی
ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اب تک 94 ہزار 864 افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے، آصف حیدر شاہ
ویژن پاکستان عمارت کو 16ویں ایوارڈ سائیکل کے تحت 7 ممالک کے ساتھ منتخب کیا گیا ہے
عمران خان نے اس کو پہلے ہی پارٹی سے نکال دیا ہے، اب وہ کسی اور پارٹی میں چلے جائیں، علیمہ خان
کراس فائرنگ میں پولیس اہلکار صغیر زخمی ہوا جسے طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین اور بچوں کے علاج معالجہ کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے
انسانی اسمگلنگ کے حالیہ واقعات کی تفتیش میں بین الاقوامی نیٹ ورکس کے انکشاف کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا
درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 31 اکتوبر کے اکثریتی فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا کی گئی ہے
گھر والوں کا عجیب وغریب مؤقف ہے کہ بچی کو جنات لے گئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے ریمارکس
ہرکوئی سلطان راہی نہیں، فلموں میں اتنی گولیاں لگنےکےبعد بھی ہیرو کھڑا ہوجاتاہے، جج سپریم کورٹ کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 540ڈالر کی نئی بلند سطح پر مستحکم رہی
بھارت کا دور ختم ہوچکا، پاکستان امریکا کے لیے جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں اہم کردار کا حامل ہے، دی ڈپلومیٹ
حکومت پنجاب نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا
آبی ماہرین کے ساتھ مل کر مستقبل کے فیصلے کرنا ہوں گے، سینیئر صوبائی وزیر
پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ٹام ایکرٹ کی آمد کو خوش آئند قرار دے دیا
مسافر حیران و پریشان ہو کر ٹکٹ چیکر سے الجھنے لگتے ہیں
اشتہاری ملزم نے اپنی جگہ اپنے دوست کو عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ضمانت مسترد کرکے دوست کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا
غربت کے شکار ملک پر مہاجرین کی واپسی کا بوجھ ڈالنا اخلاقی طور پر بھی درست نہیں ، ترجمان صوبائی حکومت
شہیدوں کی وردی پر لگا خون ہمارے لیے سب سے بڑا زیور اور سب سے بڑا اعزاز ہے، اہل خانہ
مجرم کو زیادتی، اغوا ور قتل کے تینوں جرائم میں موت کی سزا سنائی گئی
بھارت پاکستان کے ساتھ کشمیر کے تنازع کو ایک ہی دفعہ بذریعہ طاقت حل کرے گا، اندرا گاندھی کی دھمکی
تقاریب میں پاک فوج کے آفیسرز اور جوانوں نے شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی
مون سون ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات
برآمد کی گئی 109 کلو سے زائد منشیات کی مالیت 15 کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ ہے، ترجمان
دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہونے کے باعث 3900 سے زائد موضع جات متاثر
امت کو موجودہ حالات میں سیرت نبوی سے رہنمائی لینا ہوگی، کانفرنس سے خطاب
صوبہ پوٹھوہار کے قیام سے مقامی باشندوں کو ان کے تمام حقوق اور وسائل میسر آ سکیں گے
صوبے بھر میں اس موقع پر جلوس، محافل اور دیگر مذہبی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا
ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب، اور درجنوں دیہات صفحۂ ہستی سے مٹنے کے قریب پہنچ گئے
دہشت گردوں نے گھات لگا کر پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی
احاطہ سیشن کورٹ سمیت متعدد سرکاری عمارتیں پانی میں ڈوب چکی ہیں
ریسکیو کارروائیوں میں سیف سٹی تھرمل امیجنگ ٹیکنالوجی اور ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جا رہا ہے
آئی جی سندھ نے جاری احکام پر فوری عملدرآمد کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے
پبلک سیکٹر گورننس کی میں بہتری سمیت احتساب اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
کل سے الخدمت کی جانب سے امداد بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، سیلاب کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی