صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کل سے الخدمت کی جانب سے امداد بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، سیلاب کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی
شہید بے نظیر آباد کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گی، پانچ سال میں تیسرے بڑے سیلاب کا سامنا ہے، خاتون اول
عوامی نمائندوں اور سول سوسائٹی کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
علاقائی سلامتی کی بدلتی صورتحال، دفاعی تعاون میں پیشرفت، جدید عسکری شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال
سینیٹ الیکشن کے وقت الزامات لگائے گئے مگر پھر عمران خان نے ناموں کی تصدیق کی تو کسی بے شرم نے معافی نہیں مانگی،گنڈاپور
4 تا 5 ستمبر پنجند کے مقام پر راوی، چناب اور ستلج کے سیلابی ریلے جمع ہوں گے جس کے سبب شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
کلہاڑی کے اور سے منگیتر کی والدہ زخمی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
دہشت گردی کے واقعات پر وزیر اعلیٰ کو اسمبلی میں پالیسی بیان دینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
صوبائی حکومت کے زیرانتظام تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اور دیگر دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
افتتاحی کانفرنس 8 ستمبر کو صبح ساڑھے نو بجے ہوگی، کانفرنس میں عدالتی اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا
آج میرے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت کا کیس تھا ہمارے وکلاء پیش ہوے جج کو فیصلہ سنانا تھا مگر وہ چلے گئے
پہلے سے بپھرے دریائے چناب سے خوفناک سیلابی ریلہ ملتان ڈویژن میں داخل ہوگیا
نسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
جمعرات کو زمین کی نیلامی کا عمل شروع ہوگا، سندھ ہائی کورٹ نے درخواستگزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا
بلوچستان میں زمینی راستے تقریبا بند ہیں، فضائی سفر کا یہ حال ہے کہ ایک ایک ٹکٹ 70 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے
بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام
تین کلو چرس برآمد، ملزم ظہور خیبرپختونخوا سے منشیات منگواتا کر کراچی کے مختلف علاقوں میں آن لائن ڈیلیور کرتا تھا
اعظم نذیر تارڑ نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی
ایسے عناصر کے ساتھ سخت کارروائی کریں گے اور کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی، وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق
ذرائع نے بتایا کہ فل کورٹ اجلاس کا دورانیہ 35 منٹ پر مشتمل تھا
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن رؤف عطا اور سینئر وکیل حافظ احسان کھوکھر نے سپریم کورٹ رولز کیلئے تجاویز ارسال کیں
میرے دورے میں کسی کو تکلیف ہو، مجھے گوارا نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون کیا اور سیلابی صورت حال پر ہدایات دیں
منشیات کیس میں ملزم نے سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے کے ڈر سے سپریم کورٹ میں اینٹی نارکوٹیکس فورس کو گرفتاری دی
ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے اور حکومتی رہنما عالمی دورے کر رہے ہیں، اختر مینگل کے جلسے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں
جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کو الگ الگ خط لکھے ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے
سردار سلیم حیدر سوشل میڈیا پر دیکھ کر لاہور میں سیلابی ریلے میں بچیوں کے جہیز بہہ جانے والی فیملی کے پاس پہنچ گئے
لوگوں کی زندگی بھر کی کمائی چند ہی لمحوں میں مٹی اور پانی میں دفن ہوگئی
دھماکے سے 40 افراد زخمی ہوئے تھے، آج دھماکے کے کئی زخمی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے
مسافر کے پاسپورٹ پر پرتگال کا جعلی ورک ویزا لگا ہوا تھا، ایف آئی اے حکام
پی آئی ٹی پی-ون کی شاندار کامیابی قابل فخر ہے جس کے تحت 13,565 طلبہ کو تربیت دی گئی، وزیر اعلیٰ سندھ
12 ربیع الاول کے موقع پر بھی سیکیورٹی تھریٹ الرٹ ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان
مریم نواز نے بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں، خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے
عدالت نے وکیل صفائی کی استدعا مستر د کرتے ہوئے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرلی
دریاؤں میں سیلاب آنے کے بعد پانی گراؤنڈ واٹر ریچارج اور ری ماڈلنگ کا ڈیٹا بھی اسی ادارے نے تیار کیا ہے
بی ایس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز شروع کیے جائیں گے، صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم
انکاری والدین کی بڑھتی تعداد پر وزیر اعظم ہر میٹنگ میں مجھ سے سوال کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال
فل کورٹ میٹنگ کے ایجنڈے میں چند نکات کے اضافے کے لیے خطوط لکھنے والے ججز بھی شریک ہوئے
وزیراعظم نے بیجنگ کے آنژن اسپتال میں بہترین خدمات اور جدید طرز علاج کی فراہمی پر انتظامیہ کو سراہا
دونوں ڈاکٹرز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
مشکل کی اس گھڑی میں افغان بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور کا ویڈیو بیان
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے مغویہ فوزیہ بی بی کی عدم بازیابی کیس کی سماعت کی
ریلیف کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے عمل میں بھی پاکستانی کمیونٹی کے تعاون کی ضرورت رہے گی، رضوان سعید شیخ
بیمار والد کی عیادت کی جلدی میں خلیل احمد نے ٹول ٹیکس کم دیا، ٹول ٹیکس پر کھڑے اوباش نوجوانوں نے ڈنڈوں سے تشدد کیا
اینکر نے سیلابی صورتحال پر حقائق کے بجائے لسانی سوچ کی عکاسی کی اور سندھ کے عوام کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، ذوالفقار شاہ
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے 9 مئی 2023 جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی
سیلاب کے باعث لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری
حکام نے بتایا کہ محکمہ وائلڈ لائف نے ملزم کو قلعہ احمد اباد ضلع نارووال سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
سینئر ججوں کو بینچوں کی سربراہی سے اور مستقل ججوں کو کاز لسٹ سے خارج کیا جاتا ہے