صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متاثرہ انفرا اسٹرکچر کی مرمت کے لیے 1.56 ارب، ریلیف سرگرمیوں کے لیے ایک ارب اور متاثرہ علاقوں کے لیے 50 کروڑ جاری
مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہورہی ہیں، مون سون ہوائیں 18 اگست سے مضبوط ہو کر صوبے میں پھیل جائیں گی
متاثرہ علاقوں میں پاک فوج، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور مقامی رضاکار امدادی کارروائی کررہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم اے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پر آگئی
بے بنیاد کیس تھا جس کی ایف آئی آر کا مدعی ہی متعلقہ شخص نہیں، وکلا کے دلائل
الخدمت کے کارکنان پہلے ہی امدادی سرگرمیاں شروع کر چکے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پی ٹی آئی نے بھی شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کو بجھوائی تھیں
اسکولوں کو بم سے اڑا کر اور طلبہ کو دھمکیاں دے کر خوارج حکم الٰہی کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں
ملزم محمد جان پٹھان نے بچی سے نازیبا حرکات کیں، بچی کے شور مچانے پر تھپڑ مارے، ترجمان پولیس
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے محمد ہلال اور عصمت علی کو وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے چیک پیش کیے
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے منصوبے پر اہم اجلاس منعقد ہوا
اسحاق ڈار لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹر ٹینکر حادثے کے بعد تیزی سے گلی سے جا رہا ہے
ملزمان اسنیچنگ کے ساتھ ساتھ گھروں میں گھس کر چوریاں بھی کرتے تھے، پولیس
تربیلا 98 فیصد، منگلا 68 فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں
ڈائریکٹر ایٹا نے بتایا کہ ملتوی کیے گئے ٹیسٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
یہ فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے بینچ کا ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے
مشیرِ وزیراعظم برائے نجکاری اور سیکرٹری نجکاری 20 سے 24 اگست کے دوران امریکا کا دورہ کریں گے
بدھ، جمعرات (20تا21اگست) کراچی میں تیز بارشوں کے کئی اسپیل متوقع ہے جس سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
بادلوں کے پھٹنے کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آنے سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 18 افراد جاں بحق
سہراب گوٹھ کے قریب جھگی میں سوتی ہوئی بچی نامعلوم سمت سے چلنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی
پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے وقف کر دی، سیکیورٹی ذرائع
اہل پنجاب اپنے خیبرپختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کے غم میں شریک ہیں اور خیبرپختونخوا کےعوام سے تعاون کا یقین دلایا
مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہی پاکستانی قوم کی اصل پہچان ہے، پیپلز پارٹی اس جذبے پر یقین رکھتی ہے
حادثے میں دو پائلٹ بھی جاں بحق، کے پی حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان
جدید ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس یہ آبدوزیں خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھیں گی، وائس ایڈمرل عبد الصمد
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیوں اور بند سڑکوں کو کھولنے کے لئے ہیوی مشینری لگا دی ہے، صورتحال پر قابو پالیں گے
مشکل کی اس گھڑی میں سندھ حکومت و عوام خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعظم شہباز شریف صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
یہ فیصلہ بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار یک جہتی اور ریلیف سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے پیش نظر کیا گیا ہے
معرکہ حق پاکستان کے عوام اور افواج کی بہادری اور یکجہتی کا مظہر ہے، ہائی کمشنر محمد سلیم
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لوئردیر میں 98 ملی میٹر، مالم جبہ میں76ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر تمام متعلقہ اداروں كو امدادی سرگرمیاں تیز كرنے كی ہدایت کی گئی، پی ڈی ایم اے
کامران خان ٹیسوری نے وزیرِاعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کو بھی ٹیلی فون کیا اور امدادی اقدامات پر بات کی
ملزمان نے بچے کو خالی پلاٹ میں لے جا کر سر میں اینٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کیا
سکے کی دھاتی ساخت میں نکل اور پیتل، تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد، نکل ایک فیصد ہے، قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے
عدالتی حکم پر اراکین اسمبلی سے حلف کے لئے 25 اگست کی تاریخ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے؟ وزیر ریلوے فیصلہ کریں گے
2024 میں چیف جسٹس کی پنشن 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، وزارت قانون
فائرنگ کی وجہ دو گروہوں کے درمیان اراضی پر تنازع ہے، ذرائع لیویز فورس
ویڈیو میں پاک فوج کے جوان کوا اسکول کے بچے کو اپنی پیٹھ پر اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کرتے دیکھا گیا
ہمارے ٹائیگرز نے معرکہ حق میں رات جاگ کو جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کیا، پی ٹی آئی سینیٹر
عالمی برادری اسرائیلی کے خلاف فوری اقدامات کرے تاکہ قابض قوت کو غزہ پر قبضہ کرنے سے روکا جاسکے، ترجمان
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبہ بھر کی صورتحال کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان
واٹر کینن اور آنسو گیس سے لیس پولیس پر مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ سڑک بند کرکے گاڑیاں روک دیں
جنگ کا ڈیزائن تیار کرنے والے نواز شریف کو ایوارڈ کیوں نہیں دیا؟، سینیٹر ہمایوں مہمند
ٹورازم پولیس کی ملازمت میں توسیع ایک دفعہ ہوگی
پوری قوم سے اپیل ہے اس بابرکت موقع کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
معرکہ حق شہداء فورم کا اقوام متحدہ سے بھارتی جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
حکومت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف