صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سب انسپکٹر صارم علی خان مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے دفتر سے نکلا تھا
پولیس واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
خاور حسین کی لاش حیدرآباد روڈ پر نجی ہوٹل کے باہر کھڑی ان کی گاڑی سے ملی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمت عملی سے واشنگٹن میں پاکستان کو پذیرائی حاصل ہوئی، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز
مرحلہ وار اَپ گریڈیشن کا عمل 20 اسکولوں تک بڑھایا جایا جائے گا
طوفانی بارشوں کے باعث مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
300 سے زیادہ جنگلی پرندے ریسکیو کرکے قدرتی ماحول میں آزاد کیے گئے ہیں
عینی شاہدین کے مطابق بچی کا جوتا پانی میں بہہ رہا تھا اس کو پکڑنے گئی اور نالے میں بہہ گئی۔
اے این پی کے زیر اہتمام اے پی سی آج اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہو رہی ہے
بارشوں کے 3 مزید سلسلے پاکستان کی جانب بڑھ رہے ہیں، این ڈی ایم اے حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادی
مشاہد حسین سید خصوصی طور پر مدعو کیے گئے اور اولین ایشیائی رہنماؤں کی صف میں شامل ہوگئے
وزیراعلیٰ سیلاب سے متاثرہ علاقے بونیر پہنچ گئے، شہریوں کیلیے موبائل اسپتال بھی قائم
ملزم نے اپنے ماتحت افسر کی غیر قانونی بیرون ملک روانگی میں سہولت فراہم کی، ایف آئی اے
ملزم عامر شاہ راولپنڈی اور سرگودھا میں قتل کے 12مقدمات میں انتہائی مطلوب تھا
حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا، ٹرینوں کو اَپ ٹریک سے گزارا جا رہا ہے
مقتولین ایک مقامی تقریب کے بعد پکنگ سے واپس آرہے تھے
بھارت کی جانب سے ہریکے ہیڈورکس سے مزید پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے
فوری ضرورت پر تیسری کار، گارڈ، سیکیورٹی کی گاڑی، نجی دوروں کیلیے4روز تک گیسٹ ہاؤسز
خلاف ورزی پر 10 گاڑیاں تھانوں میں بند کردی گئی ہیں، 7 گاڑیوں کے چالان اور80 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے
بغدادی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی سٹی عارف عزیز
علاقے کو سیل کرکے جہاز گرنے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے، ذرائع
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے نقصانات کا جائزہ لے رہا ہوں، اس کے بعد تعمیراتی کام شروع کریں گے، وزیراعلیٰ کے پی
اپر کوہستان اسکینڈل میں چالیس ارب سے زائد رقم قومی خزانے سے ترقیاتی اسکیموں کے نام پر نکالی گئی تھی
ولادیمیر پیوٹن نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
برطانوی نائب وزیر اعظم سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع، اوورسیز پاکستانیوں کیلیے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے
کویتی وزیر خارجہ کا نائب وزیر اعظم اور پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ، انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس
سول سیکریٹریٹ پشاور میں نماز جنازہ میں کابینہ اراکین، سیکریٹریز اور عسکری حکام نے شرکت کی
مقتول کی شناخت 45 سالہ علی اصغر ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی جو اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا، ریسکیو
بلوچستان کے عوام اب بتا رہے ہیں کہ یہاں دہشتگرد ہیں، یہ ان کا سہولت کار ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
خدا نے مجھے اس ملک کا محافظ بنایا ہے، مجھے کسی عہدے کی خواہش نہیں، برسلز میں گفتگو
تقریب میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کےعلاوہ وزیربرائے ایتھنک کمیونٹیز، قائدِ حزب اختلاف اور سابق وزیرِاعظم نے بھی شرکت کی
ضلع غذر میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں، گاؤں گامیس میں 11 عارضی ٹینٹوں پر مشتمل ولیج قائم کیا گیا ہے
بورڈ آف ائیر سیفٹی انویسٹی گیشن کی ٹیم نے ضلع مہمند کا دورہ کیا
ملزمان شہریوں کو پاکستان سے ایران اسمگل کرتے جہاں سے وہ انہیں ترکی بھجوانے کا بندوبست کرتے تھے، ایف آئی اے
فائرنگ سے مولانا کفایت اللہ کا ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید زخمی ہیں
عدالت نے کیس میں مفرور گینگ وار کے 3 کارندوں کو اشتہاری قرار دے کر تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
بونیر میں متعدد بجلی کے کھمبے سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے
بونیر میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، پشونئی، پیر بابا گاؤں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 70 مکان ملیا میٹ ہوگئے
پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر سامان مہیا کیا جارہا ہے
ان سیلابوں میں بہادر ریسکیورز بھی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، نیل ہاکنز
جائے وقوعہ پر واقع پہاڑ ساڑھے سات سے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر ہیں
ماہ نور سے قائد نواز شریف کے ہمراہ ملاقات آج بھی یاد ہے، ہم سب کو تم پر فخر ہے، ماہ نور، شہباز شریف
پاکستان چین کے ساتھ جدید ترین ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس 8 آبدوزیں بنائے گا
2018 سے 2022 کے دوران علامہ اقبال ایئرپورٹ پر 198، ملک میں 622 واقعات پرندوں کے طیاروں سے ٹکرانے کے رپورٹ ہوئے
فوج کی کور آف انجینئرز کے اسپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا
جس مقام کو جائے وقوع بنایا گیا ہے وہاں کیمرے موجود ہیں ان کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے کسی نے روڈ بند نہیں کیا، وکیل
مشکل وقت میں آسٹریلیا اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی سے کھڑا ہے، نیل ہاکنز
واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی روانہ کیا جائے گا، سندھ حکومت اس مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
متاثرہ نوجوان نے کہا مقدمہ غلط فہمی کی بنا پر بنا، سلمان فاروقی نے میرے یا بہن کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی، پولیس رپورٹ