US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق،لاپتا کارکنان کے معاملے پر داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے وزرا کو فریق بنایا ہے۔
واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی
ضبط شدہ اشیا میں چھالیہ، ٹائرز، سگریٹس، بھاری مالیت کا کپڑا شامل ہے جسے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا، ایف سی حکام
سقوط ِ ڈھاکا کو 53 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک قوم کے سامنے اصل حقائق نہیں لائے جاسکے
فاسٹ بولر کی انجری سے متعلق پی سی بی کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا
1100 ٹی ای یو کنٹینر شپ منصوبہ بحال، پاکستان نیوی، کراچی شپ یارڈ اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن شراکت دار ہیں
صدر کے مواخذے کے حق میں 204 اور مخالفت میں 85 ارکان نے ووٹ دیا، غیرملکی خبر ایجنسی
پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امریکی جیل میں قید افیہ صدیقی سے تقریباً 3 گھنٹے طویل ملاقات کی۔
سرد ہواؤں کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے کم محسوس ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
ممبئی کی ریئل اسٹیٹ کمپنی دلیپ کمار کے بنگلے کو ’دی لیجنڈ‘ کے نام سے رہائشی پروجیکٹ میں تبدیل کررہی ہے
شہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق 54 ممالک سے ہے، رپورٹ
پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا اظہار برہمی
وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دورہ چین کے دوران صوبہ گوانگ زو پہنچیں جہاں انہوں نے وائس گورنر زینگ گوزی سے ملاقات کی
بھارت کے ڈی گوکیش نے جمعرات کو چینی کھلاڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
طالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی
انہوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
قانون کی پابندی کرنے والا شہری ہوں پولیس سے تعاون جاری رکھوں گا، اداکار
وفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت ہوگا، غیرملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویز
بھارتی پرواز جب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
ٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
طیارے کے کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے صورت حال بتائی اور دوبارہ اترنے کی اجازت طلب کی
گرفتار ملزمان سے 2 عدد پستول، 10 عدد ٹچ موبائل فون اور 125 موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے، پولیس
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
پاکستان ایف اے اے کی کیٹگری ون سے ٹو میں چلا گیا تھا امید ہے کہ واپس کیٹگری ون میں بحال ہو جائےگا، نادرشفیع
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بکنگ آفس کو ٹرانسفارمر کے ذریعے براہ راست بجلی فراہم کی جارہی تھی
مسافر وزٹ ویزہ پر سینیگال پہنچے تھے ایجنٹ نے سینیگال سے یورپ کے ویزے دینے کا وعدہ کیا لیکن ویزے نہ ملے
سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے
بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
مختلف ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کرنے سے فی یونٹ بجلی قیمت 4.80 روپے کم ہو سکتی ہے
فیصلہ کمیٹی کی جانب سے اجینو موتو کو بطور خوراک محفوظ قرار دینے کے بعد کیا گیا
یونیورسٹی روڈ پر مرمت کی گئی لائن میں رساؤ کے باعث دوبارہ مرمتی کام کا فیصلہ
کراچی سمیت ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
پشاور دھرنے کے وقت کور کمانڈر فیض تھے ،ان کی گردن بچے گی تویہ بھی بچیں گے
ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں 41 پکل بال سرونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
فاروق عادل کمال لکھاری ہیں۔ عاجزی اور انکساری سے مرصع‘ بھلا انسان ۔
کالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب
پاکستان کی روس کے لیے برآمدات 2023 میں محض 8 کروڑ83 لاکھ ڈالر تھیں
فلسطین میں ایک یہودی قومی وطن کی تشکیل کی اجازت دینے والے بالفور ڈکلریشن کو واپس لیا جائے۔
کمیٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت نے اس ہڑتال کے خلاف طاقت کو استعمال کیا۔
دل میں ذوق وصل ویاد تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے وہاں کئی آزادی پسند تنظیمیں وجود میں آچکی ہیں
اسرائیل اس جنگ میں اپنے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم رہا ہے۔
ملزمان کو بچانے کی کوشش نہ ہوتی تو 9 مئی واقعات کا فیصلہ ہوچکا ہوتا، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی، عرب میڈیا
بابر اعظم نے یہ کارنامہ 298 اننگز میں انجام دیا
حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
آئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
منصوبے کے لیے تین سال کی ٹائم لائن رکھی گئی ہے، ملازمتوں کے 50 ہزار مواقع پیدا ہوں گے
اگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا